اسلام آباد(آئی این پی)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم کشمیریوں کے ساتھ کھڑے ہیں، بھارتی وزیر اعظم نے مقبوضہ جموں و کشمیر کا نام نہاد دورہ کیا اور سندھ طاس معاہدے کے منافی پن بجلی منصوبے کا سنگ بنیاد رکھا۔اسلام آباد سے […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر نے نام نہ لیتے ہوئے سابق وزیراعظم عمران خان پر طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک ملک کا وزیراعظم گھڑی چور ی کر کے بیچتاہے ، اسی ڈر کی وجہ سےمیں نے […]
لاہور(پی این آئی)سابق وزیراعظم نواز شریف نے صاحبزادی مریم نواز کو بڑی ذمہ داری سونپ دی۔۔۔ پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے کل سے لاہور کے مختلف حلقوں کے دورے کرنے کا اعلان کردیا۔مریم نواز کا کہنا تھاکہ لاہور کے […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ اگر پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کے چیئرمین عمران خان اسلام آباد کی طرف آئیں گے تو ان کو تمام سہولتیں دی جائیں گی۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا […]
لندن ( پی این آئی ) سابق برطانوی رکن پارلیمنٹ اور براڈ کاسٹر جارج گیلوے نے جارج گیلوے نے عمران خان کے دوبارہ وزیراعظم بننے کی پیش گوئی کردی ۔ اپنے شو دی مدر آف آل ٹاک شوز ود جارج گیلوے میں جارج گیلوے نے […]
اسلام آباد(پی این آئی)اینکر پرسن ندیم ملک کا کہنا ہے کہ عمران خان کو 2014 کے دھرنے کے بعد احتجاج کا ایسا مزہ آیا کہ وہ حکومت میں بھی احتجاج ہی کرتے نظر آئے، اگر اب عمران خان دوبارہ دھرنا دینا چاہتے ہیں تو ان […]
اسلام آباد (پی این آئی) سینئر صحافی ، تجزیہ کار اور اینکر پرسن کامران خان کی طرف سے ایک وی لاگ سامنے آیا ہے جس میں وہ کہتے ہیں کہ عمران خان کے ساتھ گیم ہوگیا ، اس گیم کی ابتداء اکتوبر میں ہوئی ۔ […]
لاہور(پی این آئی)سینئر صحافی سہیل وڑائچ کاکہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کا وزیراعظم شہباز شریف کے خلاف سپریم کورٹ میں جانے کا فیصلہ دو رخی ہے،دو عملی ہے اور منافقت ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے انہوں نے […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف 27 اپریل کو عمرہ کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب جارہے ہیں اور اس سلسلے میں انہوں نے اپنے اتحادی جماعتوں کے سربراہوں کو اپنے ہمراہ اپنے اخراجات پر سعودی عرب جانے کی دعوت دی تاہم جو […]
اسلام آباد(پی این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے پاکستان تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی کے استعفوں سے متعلق کہا ہے کہ اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے پی ٹی آئی کے کسی رکن کے استعفے کا نوٹیفکیشن موصول نہیں ہوا۔الیکشن کمیشن […]
لاہور(پی این آئی)دعازہرہ گمشدگی کیس میں مبینہ نکاح خواں غلام مصطفیٰ کوحراست میں لے لیا گیا۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ نکاح خواں غلام مصطفیٰ سے پولیس کی تفتیش جاری ہے، نکاح خواں کا کہنا ہے کہ اس نے یہ نکاح نہیں پڑھوایا۔پولیس ذرائع کا […]