سیاسی منظر نامے میں بڑی تبدیلی ، مسلم لیگ ن کا ترین گروپ سے رابطوں میں تیزی

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کی حکومتی ناراض اراکین سے رابطوں میں تیزی آگئی ، ترین گروپ سے تعاون کی درخواست کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کی قیادت نے جہانگیر ترین گروپ سے رابطہ کیا ہے اور […]

حکومتی ٹیم کا ترین گروپ سے رابطہ،حکومت نے اہم وزارتیں بھی دینے کی پیشکش کر دی

اسلام آباد(پی این آئی ) وزیر دفاع پرویز خٹک نے ترین گروپ کے رہنما عون چودھری سے ٹیلیفونک رابطے میں کہا ہے کہ آپ کے مطالبات تسلیم ہوچکے، اب پارٹی اقدامات کی حمایت کریں۔ عدم اعتماد کے معاملے پر حکومت کی جانب سے پرانے دوستوں […]

عامر لیاقت ایک بار پھر ڈٹ گئے ،پرویز الٰہی کو وزیراعلیٰ بنانےاور عثمان بزدار سے استعفیٰ لینے کی مخالفت کردی

اسلام آباد (عامر لیاقت) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکنِ قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین نے چوہدری پرویز الہٰی کو وزیر اعلیٰ بنانے اور سردار عثمان بزدار سے استعفیٰ لینے کے فیصلے کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ عثمان بزدار جیسے وفادار شخص […]

تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کب ہوگی؟حتمی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر د اخلہ شیخ رشید نے کہا ہےکہ عدم اعتماد پر ووٹنگ تین اپریل کو ہوگی۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ ابھی 31 تاریخ کو عدم اعتماد پر بحث ہوگی جس کے بعد ووٹنگ تین […]

عمران خان کے پائوں جلنے لگے تو بزدار پر رکھ دیے،مریم نواز

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ جب بندریہ کے پائوں جلتے ہیں تو اپنے بچوں کے اوپر پائوں رکھ دیتی ہے ، عمران خان کے پائوں جلنے لگے تو عثمان بزدار پر پائوں رکھ دیا […]

ہر قربانی کیلئے تیار ہیں، پی ٹی آئی کے منحرف ارکان نے کیا فیصلہ کر لیا؟ سیاسی حلقوں میں ہلچل مچ گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور اپنے وعدے کی خاطر ہر قربانی دینے کو تیار ہیں، پی ٹی آئی کے منحرف ارکان نے ہر صورت تحریک عدم اعتماد کی حمایت کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے منحرف […]

پرویز الٰہی وزیراعلیٰ پنجاب لیکن اسپیکر پنجاب اسمبلی کو ن ہو گا؟ بڑی خبر آگئی

لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنماء اور سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کو وزیراعلیٰ بنانے کا فیصلہ کیے جانے کے بعد پاکستان تحریک انصاف نے اپنی جماعت کے کسی رہنماء اسپیکر بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق […]

تحریک انصاف سے کوئی تعلق نہیں۔۔ ؟ کپتان کے پرانے ساتھی علیم خان نے بڑاقدم اٹھالیا

لاہور(نیوز دیسک) پاکستان تحریک انصاف کے ناراض رہنما عبداالعلیم خان نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے ’پی ٹی آئی‘ نکال دیا۔ عبدالعلیم خان کی جانب سے ’پی ٹی آئی‘ نکال کر عبدالعلیم خان رکھا گیا ہے جس کے ساتھ ہی ان کا آفیشل اکاؤنٹ کا […]

پاکستان میں پہلے روزے اور عید الفطر کی تاریخ کا اعلان کردیاگیا ،پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان میں رمضان المبارک کے پہلے روزے اور عید الفطر کی تاریخ رویتِ ہلال ریسرچ کونسل کی جانب سے بتائی گئی ہے۔ رویتِ ہلال ریسرچ کونسل کےسیکرٹری جنرل خالد اعجاز مفتی نے کہا ہے کہ ملک میں پہلاروزہ اتوار 3اپریل اور عیدالفطر 3مئی […]

تحریک عدم اعتماد سے قبل پی ٹی آئی کا سب سے بڑا نقصان ہو گیا اہم ترین رہنما کا عین موقع پر ن لیگ میں شمولیت کا فیصلہ

اسلام آ باد (نیوزڈیسک) فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے رکن قومی اسمبلی چوہدری عاصم نذیر ن لیگ میں شامل ہوگئے۔ عاصم نذیر نے پارلیمانی سیکرٹری کے عہدے سے بھی استعفی دے دیا۔جی این این کے مطابق عاصم نذیر نے عدم اعتماد کی تحریک میں […]

پانچ سیٹوں پر پنجاب کی وزارت اعلیٰ مل سکتی ہے تو ۔۔۔۔ ایم کیو ایم نے بھی بڑی امید لگا لی

کراچی (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پیش کیے جانے کے بعد حکومت کی اتحادی جماعتیں بہت اہمیت اختیار کر گئی ہیں۔ متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما وسیم اختر نے حکومت کے ساتھ وزارت سے متعلق بات کرنے […]

close