مدینہ منورہ(آئی این پی)مسجد نبوی ؐ کے احاطے میں نازیبا الفاظ کے الزام میں 5 پاکستانی شہری گرفتار کرلیے گئے۔ترجمان مدینہ منورہ پولیس نے نازیبا الفاظ کے الزام میں 5 پاکستانی شہریوں کی گرفتاری کی تصدیق کردی ہے۔پولیس ترجمان کے مطابق گرفتار افراد کے خلاف […]
