مریم نواز نے عمران خان کو جیل بھیجنے کی دھمکی دیدی

لاہور(پی این آئی)مسلم لیگ ن کی نائب صدرمریم نواز کا کہنا ہےکہ عمران خان کے خلاف غداری اور تشدد پر اکسانے کا مقدمہ درج کرکے انہیں جیل کی سلاخوں کے پیچھے پھینک دیا جائے گا۔ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ […]

پارلیمنٹ میں ہنگامہ آرائی ہوئی تو کسی رکن اسمبلی کی موت بھی ہو سکتی ہے، سینئر صحافی جاوید چوہدری کا خدشہ

اسلام آباد (پی این آئی) اینکر پرسن جاوید چوہدری کا کہنا ہے کہ کل کے قومی اسمبلی کے اجلاس میں ہنگامہ آرائی کاخدشہ ہے جس میں کسی رکن کی موت بھی ہوسکتی ہے اس لیے پارلیمنٹ کی سیکیورٹی بڑھانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔نجی ٹی […]

اسلام آباد ہائیکورٹ، آصف زرداری کیخلاف 25 سال پرانے کیسوں میں نیب کی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان پیپلز پارٹی کے صدر آصف علی زرداری کیخلاف 25 سال پرانے کیسز میں قومی احتساب بیورو (نیب)کی اپیلیں سماعت کے لیے مقرر کردی گئیں۔اسلام آبادہائی کورٹ آصف زرداری کی بریت کیخلاف نیب کی اپیلوں پرسماعت کریگا۔ چیف جسٹس اسلام آبادہائی کورٹ […]

امریکی حمایت یافتہ حکومت لانے کی کوشش ہو رہی ہے،وزیراعظم عمران خان نے پول کھول دیا

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم عمران خان نے امریکا پر وزارت عظمی سے ہٹانے کے اقدام کی پشت پناہی کاالزام لگا تے ہوئے کہاہے کہ مجھے بیدخل کرنے کااقدام امریکا کی پاکستانی سیاست میں صریح مداخلت ہے، امریکی حمایت یافتہ حکومت لانے کی کوشش ہو رہی […]

خیبر پختونخوا بلدیاتی الیکشن، تحریک انصاف 43 نشستوں کے ساتھ پہلے نمبر پر

پشاور(آئی این پی)خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں مجموعی طور پر صوبے کی 131 تحصیل کونسلوں کی نشستوں کیلئے پولنگ ہوئی۔کے پی بلدیاتی الیکشن کے دوسرے مرحلے میں 65 تحصیل کونسلز میں سے59 کے نتائج مکمل ہوگئے ہیں۔وانا، داسو، بٹیرہ کولائی، پالس، لوئر کرم […]

اپوزیشن رہنماؤں نے وزیر اعظم عمران خان اور وزراء کو سکیورٹی تھریٹ قرار دے دیا

اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما و سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف،سید نیئر حسین بخاری اور فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اور وزراء اس ملک کے لیے سیکورٹی تھریٹ بن چکے ہیں، یہ اپنی جماعت نہیں […]

اتوار کو ہماری سحری نئے پاکستان میں ہوگی لیکن افطاری تک ہم پرانے پاکستان میں داخل ہوجائیں گے، بلاول بھٹوکی پریس کانفرنس

اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر کہا ہے کہ اتوار کو ہماری سحری نئے پاکستان میں ہوگی لیکن افطاری تک ہم پرانے پاکستان میں داخل […]

پی ٹی آئی لاہور کے ایم پی اے نےحمزہ کوووٹ دینے کااعلان کر دیا

لاہور(آئی این پی )وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کئے جانے کے بعد سے پی ٹی آئی سے ارکان اسمبلی کی اڑان جاری ہے۔مسلم لیگ ن نے تحریک انصاف کی ایک اور وکٹ اڑا دی ،پی ٹی آئی لاہور کے ایم پی […]

علیم خان اور جہانگیر ترین سے متعلق بھی وزیراعظم کا مؤقف سامنے آ گیا

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جہانگیر ترین اور علیم خان سے رابطہ نہیں، وہ جو بھی کریں گے ان کے اوپر ہے، وہ جانیں ان کا اپنا فیصلہ ہے۔ ہفتہ کونجی ٹی وی کو انٹرویو میں عمران خان نے کہا […]

اتوار کی میری ساری حکمت عملی تیار ہے ، اس کا بہت کم لوگوں کو پتہ ہے، وزیر اعظم عمران خان کا انٹرویو

اسلام آباد (آئی این پی )وزیراعظم عمران خان نے اس بات کی تردید کی ہے کہ انہوں نے اسٹیبلشمنٹ سے درخواست کی تھی کہ کوئی راستہ نکالیں۔ہفتہ کونجی ٹی وی کو د یئے گئے انٹرویو میں وزیراعظم نے کہا کہ میں نے بالکل درخواست نہیں […]

کیا صدر ایمرجنسی لگا سکتے ہیں؟ سابق وزیر قانون فروغ نسیم نے کیا جواب دیا؟

اسلام آباد(آئی این پی ) ایم کیوایم کے رہنما اورسابق وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے صدر مملکت کی جانب سے ایمر جنسی لگانے کے سوال پر کمنٹ کرنے سے گریز کیا اور کہاکہ یہ درست نہیں کہ ایم کیو ایم منتخب حکومتوں کو گرانے […]

close