اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین پاکستان واپس پہنچ گئے۔ ترجمان کے مطابق جہانگیر ترین اوران کے بیٹے علی ترین لاہور پہنچ گئے ہیں۔ ترجمان کا کہنا تھاکہ جہانگیرترین اورعلی ترین دبئی سے لاہورپہنچے ہیں۔ طبیعت کے حوالے سے جہانگیر […]
