عدالت نے دعا زہرہ کی سُن لی، اجازت دیدی گئی

لاہور(پی این آئی)لاہور میں جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے دعا زہرہ کو اپنے شوہر ظہیر کے ساتھ جانے کی اجازت دے دی۔پولیس نے دعا زہرہ کو سخت سیکیورٹی میں ماڈل ٹاؤن کچہری میں جوڈیشل مجسٹریٹ تصور اقبال کی عدالت میں پیش کیا، لڑکی کا بیان […]

استعفیٰ دو اور گھر جائو، عمران خان کہاں پہنچ گئے؟ بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی )سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہاہے کہ وقت آگیا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر استعفیٰ دیں ،ہماری پارٹی ملک بھر چیف الیکشن کمشنر کے خلاف مظاہرے کرے گی،یہ حقیقی آزادی کی تحریک ہے، ہمیں آگے بڑھنا ہوگا۔چیئرمین پی ٹی […]

عید الفطرکا چاند نظر آنے سے متعلق ماہرین فلکیات نے پیش گوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)ماہرین فلکیات نے 2 مئی کو شوال کا چاند نظر آنے کی پیشگوئی کی ہے جس کے پیش نظر عید الفطر 3 مئی بروز منگل کو ہوگی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ماہرین فلکیات کا کہنا ہے شوال کے چاند کی پیدائش کا امکان […]

وفاقی حکومت نے عید الفطر پر چھٹیوں کا اعلان کردیا

اسلام آباد(پی این آئی )وفاقی حکومت نے عید الفطر پر چار چھٹیوں کا اعلان کردیا۔عید الفطرکی تعطیلات کا اعلان وزیراعظم آفس کی جانب سےکیا گیا ہے، عید کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق عید الفطرپر 2 سے 5 مئی تک تعطیلات […]

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے نگراں کابینہ تشکیل دینے پر غور شروع کردیا

اسلام آباد (پی  این آئی)پنجاب میں انتظامی معاملات چلانے کیلیے نگراں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے نگراں کابینہ تشکیل دینے پر غور شروع کردیا ہے۔نجی ٹی وی اے آروائی کے مطابق پنجاب میں نئے وزیراعلیٰ کے تاحال حلف نہ اٹھائے جانے کے باعث صوبے میں […]

جامعہ کراچی میں وین میں دھماکا 4 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

اسلام آباد (پی این آئی)جامعہ کراچی کے قریب وین میں دھماکا ہوا ہے جس میں 4 افراد جاں بحق اور متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق ابتدائی رپورٹ کے مطابق دھماکا جامعہ کراچی میں کنفیوشس انسٹیٹیوٹ کے قریب وین میں ہوا […]

پی ٹی آئی کا ملک بھر میں الیکشن کمیشن دفاتر کے باہر احتجاج ختم

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان تحریک انصاف کا ملک بھر میں الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج کا سلسلہ ختم ہو گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے صوبائی الیکشن کمیشن کے دفاتر […]

یکم مئی سے پیٹرول کی قیمتیں بڑھیں گی یا نہیں ؟ حکومت کا بڑا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی ) حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فوری اضافے کا فیصلہ مؤخر کردیا ، یکم مئی تک پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رہیں گی۔تفصیلات کے مطابق یٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں متوقع اضافے پر ڈیزل بحران کے معاملے پر […]

میں گھر سے کوئی قیمتی چیز نہیں لائی، دعا زہرہ کی تہلکہ خیز ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی

کراچی (پی این آئی) ایک ہفتہ قبل کراچی کی الفلاح سوسائٹی سے لاپتہ ہونے والی 14 سالہ دعا زہرہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے جس میں دعا زہرہ کا کہنا ہے کہ اس نے اپنی مرضی سے شادی کی ہے۔ دعا […]

مریم نواز کے پاسپورٹ واپسی کا کیس، جسٹس فاروق حیدر نے سماعت سے معذرت کر لی

اسلام آباد (پی این آئی ) لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس فاروق حیدر نےمریم نواز کے پاسپورٹ واپسی کے کیس کی سماعت سے معذرت کر لی۔نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں مریم نواز کے پاسپورٹ واپسی کی درخواست پر سماعت ہوئی۔لاہور […]

سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن بے قصور قرار

اسلام آباد(پی این آئی )سیشن عدالت نے بشیر میمن کو منی لانڈرنگ سمیت تین مقدمات میں بے قصور قرار دے دیا۔نجی ٹی وی ٹوئنٹی فور کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت میں سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن کے خلاف درج مقدمات […]

close