اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی(پی پی پی) متحدہ قومی موومنٹ(ایم کیو ایم) کے تمام مطالبات مان لیے ۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی نے ایم کیو ایم کے سارے مطالبات تسلیم کر لیے ہیں۔پیپلز پارٹی سندھ میں بلدیاتی قانون میں ترامیم پر […]
اسلام آباد (پی این آئی) سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ وہ ن لیگ کے ساتھ بہت ہی محتاط انداز میں چلتے ہیں ، شہباز شریف کا اپنا ایک سٹیٹس ہے لیکن وہ اپنے بھائی کے ویٹو کا رخ نہیں موڑ […]
لاہور(پی این آئی) گزشتہ روز متحدہ اپوزیشن کی طرف سے پنجاب اسمبلی میں وزیراعلیٰ عثمان بزدار کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کے چند گھنٹے بعد ہی وزیراعظم عمران خان کی طرف سے ایک اہم فیصلہ کیا گیا، انہوں نے عثمان بزدار سے استعفیٰ لے […]
لاہور (پی این آئی) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ ان کے سینے میں بہت سے راز دفن ہیں جو دفن ہی رہنے چاہئیں، انسان کی خواہشات کبھی پوری نہیں ہوتیں چاہے اسے امریکہ کا صدر بھی بنادیا جائے، وہ چوہدری […]
لاہور(پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی(پی پی پی) کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہےکہ عمران خان کی تواپنی حکومت خطرے میں ہے، پرویزالہٰی کو وزیراعلیٰ کیسے بنا سکتے ہیں؟ نجی ٹی وی کے مطابق پیپلز پارٹی نے بھی پرویزالہٰی کی مخالفت کااشارہ دے […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اراکینِ قومی اسمبلی کو خط لکھ کر تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کے دن اسمبلی میں نہ آنے کی ہدایت کردی۔عمران خان نے ارکان کو یہ خط تحریک […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے ناراض رکن راجہ ریاض کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب نے ابھی تک اپنا استعفیٰ گورنر کو پیش نہیں کیا، عثمان بزدار آخری وقت تک وزیر اعلیٰ رہیں گے ، چوہدری پرویز الہٰی وزیر اعلیٰ […]
اسلام آباد (پی این آئی) تجزیہ کار سلیم صافی نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان نے چوہدری پرویز الہٰی کے ساتھ ہاتھ کردیا۔اپنے ایک ٹویٹ میں سلیم صافی نے دعویٰ کیا “پرویز الہٰی کے ساتھ ہاتھ ہوگیا۔ خان نےان کے بیٹےکو یوٹرن لینے کا […]
اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ ان کی جماعت کی طرف سے پنجاب اسمبلی میں قائد حزبِ اختلاف حمزہ شہباز وزیر اعلیٰ پنجاب کے امیدوار ہوسکتے ہیں۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے جاوید لطیف […]
اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ ق کے رہنما طارق بشیرچیمہ کا کہنا ہے کہ انہوں نے کل اپنا استعفیٰ دے دیا تھا اب وہ اس کو واپس نہیں لیں گے۔ چیئر مین سینیٹ سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طارق بشیر چیمہ […]
اسلام آباد (پی این آئی )وزیراعظم عمران خان نے آخر کار اپنے ’ وسیم اکرم پلس‘ کو ریسٹ دے کر نئی کھلاڑی کو ذمہ داریاں سونپنے کا فیصلہ کر لیاہے جو کہ اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد کو ناکام بنانے کیلئے ایک بڑا قدم ہے […]