پاکستان نے کین سائنو سے پاک ویک کورونا ویکسین کی 9 لاکھ خوراکیں بنالیں

اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان کے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ (این آئی ایچ)کے ماہرین نے چین سے درآمدہ کورونا ویکسین کین سائنو سے مقامی طور پر پاک ویک کی 9 لاکھ خوراکیں خود تیار کرلی ہیں۔این آئی ایچ حکام نے کہا ہے کہ ان […]

پاک ترک تعاون سے علاقائی امن واستحکام پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے، آرمی چیف

راولپنڈی(آئی این پی)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاک ترک تعاون سے علاقائی امن واستحکام پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے، علاقائی امن کے لیے پاکستان کی کوششوں میں ساتھ دینے پر ترکی کے مشکور ہیں، ترکی خطے کا اہم ترین […]

سردار یار محمد رند کا وزارت سے مستعفی ہونے کا اعلان

کوئٹہ(آئی این پی )پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی وزیر سردار یار محمد رند نے وزارت سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق وزیر تعلیم بلوچستان سردار یار محمد رند نے گزشتہ روز شہریار آفریدی کو مستعفی نہ ہونے کا یقین دلانے کے بعد […]

پاکستان نے اقوام متحدہ کے اجلاس میں بھارت کا مکروہ چہرہ بے نقاب کردیا

جنیوا (آئی این پی ) جنیوا میں اقوام متحدہ کے انسانی حقوق سے متعلق اجلاس میں پاکستان نے بھارت کا مکروہ چہرہ بے نقاب کر دیا، پاکستانی مندوب نے کہا کہ بھارت مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں پر مظالم ڈھا رہا ہے، بھارت جھوٹ بول کر […]

سائنو ویک کی مزید 20 لاکھ خوراک پاکستان پہنچ گئی

اسلام آباد(آئی این پی ) کورونا وائرس سے بچاو کی ویکسین سائنو ویک کی مزید 20 لاکھ خوراکوں کی کھیپ پاکستان پہنچ گئی ہے، ویکسین پی آئی اے کی خصوصی پرواز سے اسلام آبادلائی گئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کہا ہے کہ این […]

طالبان کو ثابت کرنا ہوگا کہ وہ گورننس اور امن کے اہل ہیں، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(آئی این پی)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ طالبان کو ثابت کرنا ہوگا کہ وہ گورننس اور امن کے اہل ہیں، طالبان کو اگر بین الاقوامی برادری میں اپنی جگہ بنانی ہے تو انہیں امن ثابت کرنا ہو گا،بدھ کو نجی […]

ملازمین و افسران کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری

کراچی(آئی این پی)سول ایوی ایشن کے ملازمین و افسران کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دے دی گئی،نجی ٹی وی کے مطابق سول ایوی ایشن بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس ہوا جس میں ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دی گئی، ملازمین کی25اور افسران […]

ملک میں بجلی کا بڑا بحران آنیوالا ہے، عوام لوڈ شیڈنگ کیلئے ہو جائے تیار

اسلام آباد ( پی این آئی ) ملک میں بجلی کا ایک اور بحران پیدا ہونے کا خدشہ ظاہر کردیا گیا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق گیس فیلڈزکی سالانہ مرمت کے باعث ملک میں بجلی کا ایک اور بحران پیدا ہونے کا خدشہ ہے ، کیوں […]

نواز شریف کو پاکستان واپس لانے کیلئے حکومت کا بڑا اقدام، بیرون ملک سے مجرموں کی حوالگی کے معاہدے پر دستخط کر دیئے

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم نواز شریف کو پاکستان واپس لانے کیلئے حکومت کا اہم ترین اقدام، پاکستان نے یورپی ممالک کےساتھ مجرموں کی حوالگی کےمعاہدے پر دستخط کر دیے- تفصیلات کےمطابق سابق وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کو ملک واپس لانے […]

وزیراعظم عمران خان کی جان کو خطرہ، خفیہ اداروں نے الرٹ جاری کر دیا

لاہور (پی این آئی) بھارت نے پاکستان میں دہشتگردی کی منصوبہ بندی کر لی، وزیراعظم عمران خان کی جان کو خطرہ لاحق، خفیہ اداروں نے وزیراعظم کو اپنی نقل و حرکت محدود کرنے کی ہدایت کر دی- تفصیلات کے مطابق نجی ٹیلی ویژن چینل کے […]

اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے تمام اراکین اسمبلی پر پابندی لگا دی

لاہور(پی این آئی)سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے تمام اراکین اسمبلی کو ہدایت کی جب تک جو ہر ٹاؤن بم دھماکے سے متعلق معاملہ کلیئر نہیں ہوجاتا ،اس بارے بات نہ کی جائے ،یہ حساس معاملہ ہے اس پر کوئی بیان بازی نہیں ہونی […]

close