فوادچوہدری کا نیا پاکستان ہاوسنگ اسکیم اور کامیاب جوان پروگرام میں صحافیوں کیلئے پیکیج متعارف کرانے کا اعلان

اسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی وزیر اطلاعات فوادچوہدری نے نیا پاکستان ہاوسنگ اسکیم اور کامیاب جوان پروگرام میں صحافیوں کیلئے پیکیج متعارف کرانے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات فوادچوہدری سے پی ایف یو جے ورکرزکے صدرپرویزشوکت نے وفد کے ہمراہ […]

اوپن یونیورسٹی: فیس ٹو فیس پروگرامز کے امتحانات کب سے شروع ہونگے؟ تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (آئی این پی) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی فیکلٹی آف سائنس کے زیر اہتمام بی ایس ، ایم ایس سی ، ایم ایس ، ایم فل اور پی ایچ ڈی) فیس ٹو فیس( پروگراموں کے فائنل امتحانات یکم جولائی سے شروع ہونگے۔ ڈیٹ […]

وزیراعظم عمران خان کی مہنگائی پر قابوپانے کیلئے اقدامات کی ہدایت

اسلام آباد(آئی این پی ) وزیراعظم عمران خان نے مہنگائی پر قابو پانے کیلئے اقدامات کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوششیں کررہے ہیں، غریب آدمی کوزیادہ سے زیادہ ریلیف دیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس […]

قطر کی پاکستان کو10 لاکھ کورونا ویکسین ڈوز فراہم کرنے کی یقین دہانی ، دنوں ملکوں کاتجارتی روابط بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد (آئی این پی)سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے قطر کے سفیر شیخ سعود بن عبدالرحمان نے ملاقات کی جس دوران قطر کی جانب سے پاکستان کو دس لاکھ کورونا ویکسین ڈوز فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی گئی ،پاکستان اور قطر کے درمیان […]

پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز کا نیا چئیرمین کون ہو گا؟ وزیراعظم عمران خان کا قومی ائیرلائن کی بحالی کیلئے بڑا فیصلہ

کراچی(آئی این پی )وزیراعظم عمران خان نے قومی ایئرلائن پی آئی اے کی بحالی کے لیے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے اسلم خان کو پی آئی اے کا چیئرمین تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے قومی ایئر لائنز کی بحالی کے […]

این سی او سی نے ملک بھر کے ہوائی اڈوں کے لائونجز پررش کا نوٹس لے لیا، اندرون ملک پروازوں سے متعلق بھی بڑا فیصلہ

اسلام آباد (آئی این پی) نیشنل کمانڈ آپریشن سنٹر (این سی او سی) کی جانب سے ملک بھر کے ہوائی اڈوں کے لائونجز پررش کا نوٹس ، سول ایوی ایشن اتھارٹی کا اندرون ملک پروازوں پر ہر دو پروازوں کے درمیان 45 منٹ کا وقفہ […]

ہراسانی کی شکار خاتون شوہر کے ہمراہ وزیراعظم آفس پہنچ گئی، عمران خان ایف آئی اے پر برہم

اسلام آباد(پی این آئی )وزیراعظم عمران خان نے خاتون ہراسانی کیس میں سٹیزن پورٹل پر درج شکایت میں غفلت برتنے پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق خاتون نے ہراسگی کے باعث یونیورسٹی سے نوکری چھوڑکرایف آئی اے […]

عثمان کاکڑ کی موت معمہ بن گئی، حکومت کے ردِ عمل بھی آگیا

کوئٹہ (آئی این پی )بلوچستان کے وزیر داخلہ میر ضیا اللہ لانگو نے کہا ہے کہ پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سینیئر رہنما سابق سینیٹر عثمان کاکڑ کی موت طبعی ہے، ملک دشمن عناصر ان کی موت کو غلط رنگ دے رہے ہیں۔ خاندان نے […]

گیس کا بحران بے قابو، کئی گھنٹے گیس کی فراہمی متاثر ہو سکتی ہے

کراچی (آئی این پی )سندھ میں گرمی میں بھی گیس کا بحران ہے جس کے باعث صنعتوں کو گیس فراہمی بند کردی گئی ہے۔ترجمان سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق نان ایکسپورٹ صنعتوں کو گیس کی فراہمی آج سے غیر معینہ مدت کے لیے بند […]

طالبان کو اپنی بات پر کھڑے رہنا چاہیے، پاکستان نےافغان طالبان کو وعدہ یاد کرا دیا

اسلام آباد (آئی این پی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان پرامن افغانستان کا خواہاں ہے، پاکستان نہیں چاہتا ہے کہ افغانستان 90 کی دہائی کے حالات کی طرف لوٹ جائے ، طالبان نے کہا تھا وہ گفت و شنید کا […]

چوہدری نثار اچانک کونسی سیاسی جماعت کے سربراہ کے گھر پہنچ گئے، سیاسی حلقو ں میں ہلچل

اسلام آ باد (پی این آئی) سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے سربراہ مسلم لیگ ضیا محمد اعجاز الحق کی رہائش گاہ پر انکے چچا اور جنرل شہید ضیا الحق کے بھائی محمد اظہار الحق کی وفات پر اظہار تعزیت کی ۔ […]

close