عمران خان کو بھٹو کی سوچ کا جانشین قرار دے دیا گیا

لاہور (پی این آئی) پاکستانی فلم اسٹار اور ماضی کے بڑے ہدایت کار ریاض شاہد کے بیٹے شان شاہد کا کہنا ہے کہ عمران خان، شہید ذوالفقار علی بھٹو کی سوچ کے جانشین ہیں۔ شان شاہد نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر شہید ذوالفقار […]

بلقیس ایدھی ہسپتال میں داخل، خاتون اول نے دعا کی اپیل کر دی

کراچی (پی این آئی) ایدھی فاؤنڈیشن کے بانی عبدالستار ایدھی کی بیوہ، بلقیس ایدھی کراچی کے نجی ہسپتال میں زیرِ علاج ہیں۔اس حوالے سے ایدھی فاؤنڈیشن کے عملے کا کہنا ہے کہ بلقیس ایدھی کو بلڈ پریشر کی شکایت پر ہسپتال میں داخل کیا گیا […]

وزیراعظم شہباز شریف اور جیمز بانڈ کا سٹائل، سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی

اسلام آباد (پی این آئی) سوشل میڈیا پر پاکستان کے نو منتخب وزیر اعظم شہباز شریف کے سٹائل کے حوالے سے بحث چل نکلی ہے۔ سوشل میڈیا کے بعض صارفین نے وزیراعظم شہباز شریف کا موازنہ ہالی وڈ کے مشہور کردار جیمز بانڈ ادا کرنے […]

وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ کراچی، خاتون اول بھی کراچی میں لیکن کہاں تھیں؟

کراچی (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے جب سے وزارتِ عظمیٰ کا عہدہ سنبھالا ہے تب سے ان کی خاتون اول کے حوالے سے بحث سوشل میڈیا پر جاری ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے منصب سنبھالنے کے دو روز بعد […]

ہائیکورٹ نے پاکستان میڈیکل کمیشن کے تمام ممبران کو فوری عہدوں سے ہٹانے کا حکم دے دیا

اسلام آباد(آئی این پی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان میڈیکل کمیشن(پی ایم سی)کی کونسل کے تمام ممبران کی تعیناتی غیر قانونی قرار دیتے ہوئے انہیں فوری عہدوں سے ہٹانے کا حکم دے دیا۔بدھ کواسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے پی ایم سی […]

عمران خان کا نام ای سی ایل پرڈالنے، غداری کا مقدمہ چلانے کی درخواست پر سماعت، عدالت نے کیا کہا؟

اسلام آباد (آئی این پی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے مبینہ دھمکی آمیز امریکی خط کی تحقیقات کے معاملے پر عمران خان کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ(ای سی ایل))میں شامل کرنے اور سنگین غداری کا مقدمہ چلانے کی درخواست مسترد کرنے کی انٹراکورٹ اپیل کے قابل سماعت […]

وزیراعظم شہباز شریف نے شاہد آفریدی کی مبارکباد کا جواب دیدیا میرا پہلا کام ۔۔۔۔۔

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہاہے کہ پاکستان انشااللہ تمام بحرانوں سے نکلے گا جبکہ میرا پہلا کام مہنگائی سے پریشان عوام کو معاشی ریلیف فراہم کرنا ہے۔ مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف پیر کے روز پاکستان کے 23 ویں وزیراعظم […]

وزیراعظم شہبازشریف کا سی پیک سے متعلق بیان، چین کا ردِ عمل بھی آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)چینی وزارت خارجہ نے پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کے حوالے سے وزیراعظم پاکستان شہبازشریف کے بیان کا خیر مقدم کیا ہے۔چینی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سی پیک سے متعلق وزیراعظم شہبازشریف کے ریمارکس نوٹ کیے […]

شہباز حکومت بنتے ہی امریکا نے پاکستان سے متعلق بڑی خواہش کا اظہار کردیا

نیویارک(پی این آئی)امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے پاکستان کے اندرونی سیاسی معاملات پر ردعمل دینے سے گریز کرتے ہوئےکہا ہےکہ پاکستان کے ساتھ مضبوط عسکری تعلقات کے تسلسل کے لیے پرعزم ہیں۔واشنگٹن میں میڈیا بریفنگ کے دوران پینٹاگون کے ترجمان جان کربی کا کہنا تھا […]

پی ٹی آئی ارکان کو استعفے دینے ہیں تو۔۔۔ خواجہ سعد رفیق نے درست طریقہ کار بتا دیا

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ استعفوں کا شوق ہے توپی ٹی آئی ارکان ہاتھ سے لکھے استعفے جمع کرائیں، پی ٹی آئی کی سینئر قیادت استعفے نہیں دینا چاہتی، پی ٹی آئی […]

عمران خان کے غداری کے الزامات صحیح ہیں یا غلط؟ عوام کی اکثریت نے فیصلہ سنا دیا، گیلپ کا تازہ ترین سروے آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)عوام کی زیادہ تر تعداد نے عمران خان کو وزرات عظمیٰ کے منصب سے ہٹانے کے پیچھے امریکی سازش کے نظریے کو ایک بار پھر مسترد کردیا۔عوامی آراء جاننے کے حوالے سے معروف ادارے گیلپ پاکستان نے نیا سروے جاری کردیا جس […]

close