پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی نے وزیرِ اعظم کی ہدایت پر صوبے میں بجلی کے مزید 7 فیڈرز کو لوڈشیڈنگ فری کر دیا۔ پیسکو کے چیف اختر حمید کا کہنا ہے کہ پیسکو آپریشن ٹیمیں ہائی لاس فیڈرز پر آپریشن کر رہی ہیں، پشاور سرکل […]
سرکاری ملازمت کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خوشخبری آگئی ، اہلیت چیک کرنے اور درخواست دینے کا طریقہ سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ تحفظِ ماحول و موسمیاتی تبدیلی کے زیرِ انتظام ‘اسٹریٹجک پلاننگ اینڈ امپلی منٹیشن یونٹ’ نے مختلف سرکاری اسامیوں پر […]
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے صحافیوں کو میڈیا سیٹ اپس کے لیے بلا سود قرضوں کی فراہمی کی اسکیم تجویز کرنے کی ہدایت کردی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی زیر صدارت سالانہ ترقیاتی پروگرام 2026-27 سے متعلق ایک اہم اجلاس منعقد […]
وفاقی آئینی عدالت نے ایک اہم فیصلے میں حکومت کو بڑا ریلیف دیتے ہوئے پاسپورٹ اینڈ امیگریشن رولز کی اُن دفعات کو بحال کر دیا ہے جنہیں پہلے کالعدم قرار دے دیا گیا تھا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق کیس کی سماعت […]
قومی اسمبلی کے رکن شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ سہیل آفریدی کے بطور وزیرِ اعلیٰ انتخاب کو چیلنج کرنے جا رہا ہوں۔ ایک بیان میں شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ خیبر پختون خوا کی تباہی اور خراب گورننس کا حشر […]
مئی 2026 میں پاکستانیوں کو 11 چھٹیاں ملنے کا امکان ہے تفصیلات کے مطابق مئی 2026 پاکستانیوں کے لیے آرام اور تفریح کا مہینہ ثابت ہونے والا ہے، وفاقی تعطیلات، ہفتہ وار چھٹیوں اور عید الاضحیٰ کے ممکنہ موقع پر عوام کو مجموعی طور […]
لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی (لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی) نے ڈرائیورز کی آسامیوں پر بھرتیوں کا اعلان کر دیا ہے، جس کے لیے واک اِن انٹرویوز کا انعقاد کیا جائے گا۔ اعلامیے کے مطابق ایچ ٹی وی لائسنس رکھنے والے 86 جبکہ ایل ٹی وی […]
آزاد جموں و کشمیر میں آئندہ عام انتخابات کی تیاریوں کے سلسلے میں حکومت کی جانب سے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، آزاد کشمیر الیکشن ایکٹ 2020 میں بڑی ترمیم کرتے ہوئے ایک نیا صدارتی آرڈیننس جاری کر دیا گیا ہے۔ جاری کردہ […]
رواں سال فی پاکستانی عازم حج کے لئے قربانی کے اخراجات 720 ریال مقرر کئے گئے ہیں ، جو پاکستانی روپوں میں 54 ہزار بنتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق رواں برس فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے جانے والے پاکستانی عازمین قربانی کی مد […]
سوات کی تحصیل کبل سیگرام میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے( ن) لیگ کے مقامی رہنما کوقتل کردیا۔ پولیس کے مطابق نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے (ن )لیگ کے مقامی رہنما کو قتل کردیا، مقتول حاجی صدرے امن کمیٹی کے سابق رہنما بھی ہیں۔ […]
راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے 26 نومبر کے احتجاج سے متعلق درج 29 مقدمات میں بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں 18 مئی تک توسیع کر دی ہے۔ سماعت انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے […]