عدالت کو اختیار نہیں اسپیکر کی رولنگ چیلنج کرے، فیصلہ عدالت نہیں کون کرے گا؟ فواد چوہدری بول پڑے

اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ نےکل کیلئے نوٹس جاری کیے ہیں، عدالت کو اختیار نہیں اسپیکر کی رولنگ چیلنج کرے، فیصلہ عدالت نہیں عوام کرینگے، وفاقی وزیر فواد چوہدری کا بیان- تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں قومی اسمبلی کی 3 اپریل کی […]

دھمکی آمیز خط ہی تبدیل کر دیا گیا، سینئر صحافی حامد میر نے کچا چٹھا کھول دیا

اسلام آباد (پی این آئی )معروف تجزیہ کار حامد میر نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ مبینہ دھمکی آمیز خط اصلی نہیں ہے ، جو خط پاکستانی سفارتکار نے بھیجا تھا یہ وہ متن نہیں ہے ،اس خط کو وزارت خارجہ میں دوبارہ […]

عدالت کا حکومتی اقدامات کے خلاف فوری حکم امتناع دینے سے انکار۔۔سماعت ملتوی کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ نے موجودہ صورت حال میں تمام سیاسی جماعتوں کو امن و امان یقینی بنانے کی ہدایت کردی، ڈپٹی سپیکر کی رولنگ کے حوالے سے نوٹس کی مزید سماعت کل ہوگی۔سپریم کورٹ میں تین رکنی بینچ نے حکومتی اقدامات […]

پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمان نے قومی اسمبلی بحال کروانے کا حل بتا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) مولانا فضل الرحمان نے قومی اسمبلی بحال کروانے کا حل بتا دیا- 1988میں بلوچستان اسمبلی کو توڑا گیا تھا، اگلے ہی دن ہم ہائیکورٹ گئے تھے، عدالت نے اسمبلی بحال کردی تھی، جمہوریت کی بساط لپیٹنے کیلئے عمران خان نے […]

ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ آئین کی خلاف ورزی ہے یا نہیں؟ اعتزاز احسن بھی میدان میں آگئے

اسلام آباد (پی این آئی ) معروف قانون دان اور پیپلز پارٹی کے رہنما اعتراز احسن نے قومی اسمبلی کی کارروائی پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو ڈپٹی سپیکر نے رولنگ دی ہے وہ خلاف آئین لگتی ہے ، ویسے تو فیصلہ سپریم […]

سپیکر کی رولنگ حتمی ہے، چیلنج نہیں کی جا سکتی، سیاسی جماعتیں الیکشن سے کیوں بھاگ رہی ہیں؟ فواد چوہدری کا سوال

اسلام آباد (اے پی پی) پاکستان تحریک انصاف ، پی ٹی آئی کے رہنما چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ سپیکر کی رولنگ حتمی ہے، کسی عدالت میں چیلنج نہیں کی جا سکتی، سیاسی جماعتیں الیکشن سے کیوں بھاگ رہی ہیں، حکومت ہماری گئی […]

چودھری سرور کی گواہی آغاز ہے، ابھی ایسے ایسے لوگ عمران خان کے خلاف گواہیاں دیں گے کہ دنیا حیران رہ جائے گی، سلیم صافی کا حیران کن دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی )معروف صحافی سلیم صافی نے سابق گورنر پنجاب چودھری سرور کی تقریر پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ چودھری سرور کی گواہی آغاز ہے ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر سینئر اینکر پرسن کا کہنا تھا کہ ’’چودھری سرور […]

6تاریخ کو پورا نقشہ سامنے آجائے گا، چودھری پرویز الہٰی نے بڑا اعلان کر دیا

لاہور(پی این آئی) تحریک انصاف کی جانب سے نامزد وزیر اعلیٰ چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے لوگ اپنے اراکین کو لینے گئے تھے واپسی پر (ن) لیگ کے لوگوں نے دھاوا بول دیا ، اپوزیشن نے اسمبلی میں ہنگامہ کیا […]

عمران خان آخری گیند تک لڑنے کی بجائے وکٹیں اکھاڑ کر میدان سے بھاگ گیا، امپائر دنگ رہ گئے، حامد میر کا ردعمل

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )معروف اینکر حا مد میر نے کہا ہے کہ عمران خان آخری گیند تک لڑنے کی بجائے وکٹیں اکھاڑ کر میدان سے بھاگ گیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر سینئر صحافی نے کہا ہے کہ عمران خان آخری گیند […]

چودھری سرور نے پی ٹی آئی سرکار کی دھجیاں بکھیر دیں

لاہور(پی این آئی) سابق گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے کہا ہے کہ میرے خلاف سازشوں سے باز نہیں آئے تو سارے راز کھول دوں گا، مجھے کبھی عہدوں کی خواہش نہیں رہی ہے اور ہمارا خواب تھا کہ پی ٹی آئی عوام اور قانون […]

چیف جسٹس عمر عطاء بندیال نے از خود نوٹس لے لیا

اسلام آباد (پی این آئی)سپری کورٹ آف پاکستان نے آج قومی اسمبلی میں ہونیوالی کاروائی کا نوٹس لے لیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمرا عطا ءبندیال نے ملکی موجودہ صورتحال کا از خود نوٹس لے لیا ہے ۔قبل ازیں اسلام آباد(مانیٹرنگ […]

close