//

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے بعد تین بڑوں کی اہم ملاقات شہبازشریف اور آصف زرداری کی چوہدری شجاعت کے گھر آمد

لاہور(پی این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے بعد تین بڑوں کی اہم بیٹھک، ملاقات میں وزیراعظم شہبازشریف، آصف علی زرداری اور چودھری شجاعت شریک ہو ئے جس میں موجودہ اہم سیاسی امور پر مشاورت کی گئی۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور سابق صدر […]

مسلم لیگ ق کے سیکریٹریٹ پر پرویز الٰہی کا قبضہ,چوہدری شجاعت کی تصاویر اتار دیں

راولپنڈی، اسلام آبا د( پی این آئی)مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چودھری شجاعت حسین کی جانب سے وزیر اعلیٰ کے انتخاب میں لکھے گئے خط کے بعد راولپنڈی کے عہدیدران و کارکنان نے پارٹی سیکرٹریٹ میں نصب چودھری شجاعت حسین کی تصاویر اتار دیں۔نجی ٹی […]

چوہدری شجاعت جیسا سیاستدان کوئی دوسرا نہیں، عمران خان کا پرانا بیان وائرل

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )گزشتہ روز مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کی جانب سے ڈپٹی اسپیکر دوست مزاری کو لکھے گئے خط نے وزیر اعلیٰ پنجاب کے الیکشن کی پوری کایا ہی پلٹ دی ۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق چوہدری شجاعت […]

پرویز الٰہی میرا امیدوار تھا، ہے، رہے گا لیکن پی ٹی آئی کا امیدوار نہیں ہوسکتا،چوہدری شجاعت حسین کا بڑا اعلان

اسلام آبا د(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ق )کے رہنما چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ پرویز الٰہی میرا وزیراعلیٰ کا امیدوار تھا اور آج بھی ہے اور کل بھی رہے گا ، پی ٹی آئی کا امیدوار نہیں ہوسکتا۔ سماجی رابطے کی سائٹ […]

وزیر اعلیٰ پنجاب کا حلف اٹھانے کے بعد حمزہ شہباز کا پہلا ٹوئٹ سامنے آگیا

لاہور( پی این آئی) وزیر اعلیٰ پنجاب کے عہدے عہدے کا حلف اٹھانے کے بعد حمزہ شہباز نے پہلا ٹوئٹ کرتے ہوئے کہاہے کہ اللہ تعالی کا شکر ہے جس نے ایک مرتبہ پھر ہمیں کامیاب کیا۔انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن)، اتحادی جماعتوں […]

دیوار سے نہ لگایا جائے، رانا ثناللہ نے چیف جسٹس پاکستان سے اپیل کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے ف پاکستان کے چیف جسٹس سے اپیل کی ہے کہ مسلم لیگ ن کے لیے جوڈیشل روایات کے مطابق فیصلے کیے جائیں، ن لیگ کو دیوار سے نہیں لگانا چاہیے۔میڈیا سے گفتگو میں […]

چار دن کی چاندنی پھر اندھیری رات، عمران خان کیلئے نئی مشکلات کھڑ ی ہوگئیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) حمزہ شہباز شریف کے وزارت اعلیٰ کے انتخاب میں کامیابی نے عمران خان کو حالیہ ضمنی الیکشن میں ملنے والی سبقت اور بلند مورال کو ضائع کردیا ہے اور ان کے ورکرز کو اس شکست سے شدید دھچکہ لگا ہے […]

عمران خان کی گرفتاری سے بچنے کی کوششیں

حمزہ شہباز کی کامیابی کا سہرا چوہدری شجاعت کو جاتا ہے یا زرداری کو؟سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ق) کے دس ووٹ مسترد کرانے اور حمزہ شہباز کی وزارت اعلیٰ کا منصب برقرار رکھنے کا اصل کریڈیٹ کس کو جاتا ہے ؟روزنامہ جنگ میں فاروق اقدس کی شائع خبر کے مطابق بعض حلقوں اور طبقوں کے […]

سنگین سیاسی بحران، شیخ رشید نے آخری امید کس سے لگا لی؟

راولپنڈی (پی این آئی) داخلہ امور کے سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ آخری امید ہے، اس کے بعد مرکز اور صوبے میں عدم اعتماد لانا ہو گا۔ ٹوئٹر پر جاری اپنے سلسلہ وار ٹوئٹس میں شیخ رشید نے کہا […]

چوہدری شجاعت سے انگوٹھا کس نے لگوایا؟ بڑے لیڈر کا بڑا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ چوہدری شجاعت کہتے ہیں عمران خان کا امیدوار نہیں چاہیے، چوہدری شجاعت بیمار ہیں ان کی فیصلہ کرنے کی صلاحیت محدود ہے، چوہدری شجاعت سے کاغذ پر انگوٹھا لگوایا […]

عمران خان اقتدار نہیں، کیا چاہتے ہیں؟ فواد چوہدری کا انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ چوہدری شجاعت کہتے ہیں عمران خان کا امیدوار نہیں چاہیے، فواد چوہدری نے دعویٰ کیا کہ چوہدری شجاعت بیمار ہیں ان کی فیصلہ کرنے کی صلاحیت محدود ہے، چوہدری شجاعت سے […]

close