این اے 33ہنگو ضمنی الیکشن، 210میں سے 82پولنگ سٹیشنز کا غیرسرکاری غیرحتمی نتیجہ۔۔ تحریک انصاف آگے نکل گئی

ہنگو(پی این آئی)این اے 33 ہنگو ضمنی انتخاب کے غیرحتمی و غیرسرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے، 210 میں سے 82 پولنگ سٹیشنز کا غیرسرکاری غیرحتمی نتیجہ آگیا۔غیر سرکاری و غیر حتمی نتیجے کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار ندیم خیال 7232 ووٹ […]

عمران خان بندہ بڑا خطرناک ہے، جلد الیکشن نہ ہوئے تو پی ٹی آئی کا کیا ہو گا؟ نجم سیٹھی کا تجزیہ آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)سینئر تجزیہ کار نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ جیسے ہی پیچھے ہٹی، ایک دن بھی عمران خان کی حکومت نہ بچ سکی۔ عمران خان کو پتہ ہے اگر الیکشن جلدی نہیں ہوتے تو ان کو ابھی جو تھوڑی بہت حمایت […]

گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو عہدے سے ہٹایا گیا یا نہیں؟ مریم اورنگزیب نے بتا دیا

لاہور(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے گورنر پنجاب سرفراز چیمہ کو عہدے سے ہٹائے جانے کی تصدیق کردی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو عہدے سے ہٹا […]

گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو عہدے سے ہٹایا گیا یا نہیں؟ صدرِ مملکت عارف علوی نے واضح کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو ان کے عہدے سے ہٹائے جانے کی تردید کی ہے۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے بتایا کہ صدر مملکت ڈاکٹر عارف […]

ہفتے میں دو چھٹیاں بجال لیکن کس شرط پر؟ سرکاری اور بینک ملازمین کیلئے بڑی خبر آگئی

کراچی(پی این آئی)ہفتے میں دو چھٹیاں بجال لیکن کس شرط پر؟ سرکاری اور بینک ملازمین کیلئے بڑی خبر آگئی۔۔۔ شہبازشریف کے وزیراعظم کا چارج سنبھالنے کے بعد ہفتہ وار ایک چھٹی بند کرنے کے فیصلے پر بینک ملازمین سمیت وفاقی اداروں کے ملازمین سراپا احتجاج […]

گورنر پنجاب کے عہدے سے ہٹائے جانیوالے عمرسرفراز چیمہ نے آفس چھوڑنے سے انکار کر دیا

لاہور(پی این آئی)گورنر پنجاب کے عہدے سے ہٹائے جانے والے عمر سرفراز چیمہ نے کہا ہے کہ صدر مملکت جب تک ڈی نوٹیفائی نہیں کرتے میں آفس ہولڈر ہوں، سیکرٹری اسمبلی کی رپورٹ پر حلف برداری کو موخر کیا گیا، ایڈووکیٹ جنرل پنجاب اور اسپیکر […]

گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے نومنتخب وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کو بڑا جھٹکا دیدیا

لاہور(پی این آئی) گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے وزیراعلیٰ پنجاب کی حلف کی تقریب موخر کروادی۔ گورنر ہاؤس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمر سرفراز چیمہ کا کہنا تھا کہ کل پنجاب اسمبلی میں افسوسناک واقعہ ہوا، اسمبلی میں ریاستی طاقت کا استعمال کی […]

گورنر پنجاب کی برطرفی، ایک نیا تنازعہ، فواد چوہدری نے گورنر کی برطرفی کی تردید کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے صدر مملکت عارف علوی کی طرف ست گورنر پنجاب سرفراز چیمہ کو برطرف کیے جانے کی خبر کی تردید کر دی ہے۔ تحریک انصاف کے رہنماء فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ‏صدر […]

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات بحال کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(پی  این آئی) پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف ) کے حکام کے درمیان مذاکرات بحال کرنیکا فیصلہ ہوگیا ،واشنگٹن میں نئی حکومت کے حکام سے مذاکرات کل پیر کوشروع ہوں گے خاسلام آباد سے اہم حکومتی شخصیات مذاکرات میں ورچوئل […]

عمران خان کا خطاب ۔۔۔۔ کامران خان نے پاک فوج کی لیڈر شپ سے بڑی درخواست کر دی

اسلام آباد (پی این آئی )سینئر اینکر پرسن و تجزیہ کار کامران خان نے عمران خان کے گزشتہ رات خطاب پر ردعمل دیتےہوئے کہا ہے کہ ’’میری دست بستہ پاک فوج لیڈرشپ سے درخواست عمران خان انکی جماعت کو کبھی دیوار سے نہیں لگانے دیجئیے […]

حمزہ شہباز سے حلف لینے کا معاملہ، گورنر پنجاب عمر سرفرازچیمہ نے بڑا اعلان کر دیا

لاہور(پی این آئی ) گورنر پنجاب نے نئے وزیراعلیٰ پنجاب سے حلف لینے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا،گورنر پنجاب آئینی ماہرین سے مشاورت کے بعد فیصلہ کریں گے۔اتوار کو لاہور میں گورنر ہائو س میں وزیراعلیٰ پنجاب کے حوالے سے اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔ […]

close