اسلام آباد (پی این آئی )ایف آئی اے نے مریم نواز شریف کی غیراخلاقی جعلی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کرنے پر پی ٹی آئی کارکن گرفتار کر لیا ۔تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ پشاور نے مسلم لیگ ن کی نائب […]
اسلام آباد (پی این آئی)گزشتہ روز کیے جانے والے جلسے کے مقام پر عمران خان کا وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ سے کیے گئے شکوے کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔ جلسے سے قبل وزیراعلیٰ کے پی کے محمود خان سےشکوہ کرتے بھی نظر آئے جس کی […]
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان میں اومی کرون کی نئی ذيلی قسم کی تصدیق ہوئی ہے۔قومی ادارہ صحت کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ جینوم کی ترتیب کے ذریعے نئے سب ویرینٹ کی تصدیق ہوئی ہے۔نجی ٹی وی سماء کے مطابق قومی ادارہ صحت […]
لاہور (پی این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب محمد حمزہ شہبازشریف کی ہدایت پر قیدیوں کی فلاح وبہبود اورجیل اصلاحات کے لئے 17رکنی اعلی سطح کی کمیٹی قائم کردی گئی۔کمیٹی کے کنوینرعبدالعلیم خان ہوں گے جبکہ ایڈیشنل سیکرٹری (پریزن) خصوصی کمیٹی کے سیکرٹری ہوںگے۔ خصوصی کمیٹی میں رکن […]
اسلام آباد (پی این آئی )سینئرسیاستدان جاوید ہاشمی کو طبیعت ناسازی کے باعث اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔خاندانی ذرائع کے مطابق مخدوم جاویدہاشمی دل کے عارضے میں مبتلا ہیں، صحت خرابی کے باعث انہیں کارڈیالوجی اسپتال منتقل کیا گیا ہے، ابتدائی ٹیسٹ کے بعد ڈاکٹرز […]
اسلام آباد (پی این آئی )سینئر صحافی حامد میر نے کہا ہے کہ پاک فوج کا بیان پاکستان کے صحافیوں، جمہوریت پسند دانشوروں کے مؤقف کی تصدیق کرتا ہے، جو کہتے ہیں فوج کو سیاست میں ملوث نہ کیا جائے۔انہوں نے مزید کہا کہ اگر […]
لاہور(پی این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف کی چاروں صوبوں میں سلیم میموریل ہسپتال کی طرز پر منصوبوں کے قیام کیلئے معروف صنعتکار میاں منشاء سے پانچ سے چھ ارب کے فنڈز دینے کی انتہائی دلچسپ انداز میں درخواست سے تقریب کشت زعفران بن گئی ۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے وزیراعظم شہباز شریف کو حنیف عباسی کی بطور معاون خصوصی تعیناتی پر نظر ثانی کا حکم دے دیا ہے، سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی درخواست کی سماعت کے دوران […]
اسلام آباد(پی این آئی)سینئر صحافی مظہر عباس نے کہا کہ سیاسی رہنماؤں کی سطح پر نیوٹرل کو جس طرح بیان کیا جارہا ہے، اس کا بہرحال نوٹس لیا گیا ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نیشنل سیکیورٹی اور فوج کے […]
اسلام آباد(پی این آئی)سینئر تجزیہ کار سلیم صافی نے کہا کہ فوج کی خواہش اور کوشش ہے کہ اسے سیاست سے دور رکھا جائے، وہ اپنے آپ کو آئین و قانون تک محدود رکھنا چاہتے ہیں۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان سے ملک کے معروف بزنس مین اور علامہ احسان الہی ظہیر شہید کے نواسے ڈاکٹر سبیل اکرام کی ملاقات ،دو طرفہ سیاسی امور اور ملک کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی […]