پشاور(آئی این پی) تحریک انصاف نے لانگ مارچ روکے جانے پر حکومت کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرنے،انتخابی اصلاحات اور نیب ترامیم کو چیلنج کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ اوورسیز پاکستانیوں کی ووٹنگ ختم کرنا بنیادی حق کے خلاف ہے اس کو […]
لاہور(آئی این پی)پاکستان اور بھارت کے درمیان آبی تنازعے پر 2 روزہ مذاکرات نئی دہلی میں ہوں گے، دونوں ممالک میں مذاکرات کا سلسلہ 30 مئی سے 31 مئی تک جاری رہے گا۔پاکستان انڈس واٹرکمشنرکا5 رکنی وفد واہگہ بارڈر کے راستے نئی دہلی جائے گا، […]
اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیرچوہدری فواد حسین نے کہاہے کہ ا یٹمی طاقت کا حامل ہونا بہت بڑا اعزاز ہے لیکن اکیلی ایٹمی طاقت مضبوط ریاست کی ضامن نہیں، مضبوط ریاست جمہوریت، انصاف اور بنیادی انسانی حقوق […]
کراچی (آئی این پی)کراچی میں ملیر میمن گوٹھ میں دو گروپوں کے درمیان جھگڑے کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں چار افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق دونوں گروپوں میں کئی ماہ سے پلاٹ کا تنازعہ چل رہا تھا، گروپوں میں مسلح […]
اسلام آباد (آئی این پی )وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان کو این آر او نہیں ملے گا، دھمکی اور ڈکٹیشن دیں گے تو ان کے ساتھ مذاکرات نہیں ہوں گے ،موجودہ حکومت اپنی آئینی مدت پوری کرے […]
بہاولپور( آئی این پی ) مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نوازشریف نے کہا ہے کہ ایٹمی دھماکوں کے بعد کسی میں ہمت نہیں کہ پاکستان کو میلی آنکھ سے دیکھ سکے، پاکستان کی سرحدیں ہمیشہ کیلئے محفوظ ہوگئی ہیں، ایٹمی دھماکوں سے پہلے […]
اسلام آباد(آئی این پی)اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی)نے30لاکھ میٹرک ٹن گندم درآمد کرنیکی منظوری دے دی۔اسلام آباد میں وفاقی وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کااجلاس ہوا۔وزارت خزانہ سے جاری اعلامیے کے مطابق ای سی سی نے 30 لاکھ میٹرک ٹن گندم […]
اسلام آباد(پی این آئی)عمران خان سے متعلق ملک ریاض اور آصف زرداری کی مبینہ آڈیو کی پاکستان تحریک انصاف نے تردید کردی۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گل کا کہنا ہے کہروباری شخص اور عمران خان کے مخالف سیاستدان آپس میں بات […]
اسلام آباد (پی این آئی)رواں ہفتے چین سے مالی پیکیج کی اچھی خبر ملنے والی ہے،سعودی عرب بھی ہماری مدد کرنے کیلئے تیار ہے، سعودی وزیرخزانہ نے 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹس میں توسیع کا بیان دیا ہے، وزیر خزانہ مفتح اسماعیل کی گفتگو۔ تفصیلات […]
اسلام آباد (پی این آئی) عمران خان نے گزشتہ روز کی پریس کانفرنس میں صحافی کے سوال کو فرمائشی قرار دے دیا۔آپ کو پتہ ہے کہ وہ فرمائشی سوال تھا اورآپ کو پتہ ہے نا فرمائش کہاں سے آئی ہوگی؟، چیئرمین پی ٹی آئی عمران […]
لاہور(پی این آئی)سیلولر کمپنیوں نے اپنے کال اور ڈیٹا پیکجز کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا۔نیوز ویب سائٹ ’پروپاکستانی‘ کے مطابق تمام موبائل کالز اور ڈیٹا کی قیمتوں اضافہ کیا گیا ہے، جنوری 2022ءمیں پیش کیے گئے منی بجٹ کے بعد دوسری […]