عمران خان کی جانب سے مذاکرات کی پیشکش پر حکومت کا ردِ عمل آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے عمران خان کی جانب سے مذاکرات کی پیشکش کو یکسر مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب ہم کہتے تھے مذاکرات ہونے چاہیئں تو آپ کہتے تھے این آر او نہیں دوں گا، اب ہم آپ […]

حکومت کی جانب سے اعلان کردہ ماہانہ 2ہزار روپے کیسے حاصل کریں؟ طریقہ کار بتا دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) وزیرِ اعظم پاکستان شہباز شریف کی جانب سے گزشتہ روز غریب طبقے کے لیے ماہانہ 28 ارب روپے کے ریلیف پیکیج کا اعلان کیا جس کے تحت پاکستان کے ایک کروڑ 40 لاکھ گھرانوں کو 2 ہزار روپے ماہانہ دئیے جائیں […]

عمران خان کی بذریعہ ملک ریاض آصف علی زرداری کو پیغام پہنچانے کی مبینہ آڈیو لیک ہو گئی

اسلام آباد (پی این آئی) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی بذریعہ ملک ریاض ، آصف زرداری کو پیغام پہنچانے کی آڈیو سامنے آگئی، ملک ریاض نے آصف زرداری کو فون کیا، جس میں کہاکہ خا ن کے مجھے بڑے میسجز ہیں پیچ اپ […]

سرکاری ملازمین کو ن لیگ کے جلسے میں ہر صورت شرکت کا حکم، نوٹیفکیشن جاری

بہاولپور (پی این آئی)سرکاری ملازمین کو ن لیگ کے جلسے میں شرکت کا حکم،میٹرو پولیٹن کارپوریشن کے چیف افسر کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگ کے آج بہاولپور میں ہونے والے جلسے میں سرکاری ملازمین کو اپنی شرکت کو یقینی بنانے […]

ملک بچانے کا ٹھیکہ صرف ہم نے نہیں لیا، عمران خان نے ملکی اداروں سے بڑی اپیل کر دی

پشاور(پی این آئی) سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اپنی جان قربان کر دوں گا لیکن امپورٹڈ حکومت کو کبھی قبول نہیں کروں گا،ہم نے اپنی تیاریاں شروع کر دی ہیں، انہیں 6 دن کا وقت دیا تھا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف […]

ریلوے اسٹیشن کے علاقے میں دھماکہ، سیکیورٹی اداروں کی دوڑیں لگ گئیں

کوئٹہ(پی این آئی)ریلوے اسٹیشن کے علاقے میں دھماکہ، سیکیورٹی اداروں کی دوڑیں لگ گئیں۔۔۔بلوچستان کے علاقے چمن میں ریلوے اسٹیشن کے علاقے میں دھماکا سنا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ریلوے اسٹیشن کے قریب بم ناکارہ بنا دیا گیا۔   بم ناکارہ بناتے وقت زوردار […]

ججز تقرری کا معاملہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا

اسلام آباد (پی این آئی)سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے چیف جسٹس پاکستان، چیئرمین جوڈیشل کمیشن اور ارکان کو خط لکھ دیا جس میں انہوں نے ہائی کورٹ کے چیف جسٹسز میں سے سپریم کورٹ کا جج تعینات نہ کیے جانے […]

مستقبل میں مہنگائی مزید بڑھے گی شوکت ترین نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

لاہور(پی این آئی)سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ حکمرانوں کو سمجھ نہیں آرہی آگے کیسے جانا ہے معیشت کو چلانے کے لیے ہمیں بلائیں سب سمجھا دیں گے،حکومت ہاتھ پائوں پھولے ہوئے ہیں اس حکومت کے دو، دو وزیر خزانہ ہیں ایک […]

40ہزار سے کم آمد ن والے شہریوں کیلئے حکومت پاکستان نے بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے یکم جون سے پٹرولیم منصوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کاعندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ پٹرول اور ڈیزل مہنگاکر نے سے مہنگائی آئے گی ،وزیراعظم نے پٹرولیم سستا سکیم کا اعلان کیا ہے جس سے […]

پٹرولیم قیمتیں بڑھانے کے تباہ کن اثرات، 20 کلو آٹے کا تھیلا 1700روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا

اسلام آباد (پی این آئی)ملک کے مختلف شہروں میں آٹے کی قیمت ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی ۔شماریات بیورو کی رپورٹ کے مطابق سندھ کے باسی سب سے مہنگا آٹا خریدنے پر مجبور،قیمت 17 سو روپے تک پہنچ گئی،کراچی میں بیس کلو آٹے کا تھیلا […]

عامر لیاقت کا بشریٰ، طوبہ اور دانیہ کیلئے پیغام سوشل میڈیا صارفین کی تنقید

کراچی (پی این آئی) رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت نے اپنی سابق اہلیہ بشری اقبال اور طوبہ سمیت دانیہ شاہ کیلئے پیغام جاری کیا ہے جس کے بعد سوشل میڈیا پر انہیں تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔عامر لیاقت حسین نے گزشتہ روز انسٹاگرام پر […]

close