//

سیلاب متاثرین کو اپنی طرف آتے دیکھ کر منظور وسان نے دوڑ لگا دی ، گاڑی میں بیٹھ کر انہیں پاس آنے سے روک دیا

اسلام آباد(پی این آئی )خیرپور میں سیلاب متاثرین نے پی پی رہنما منظور وسان کو گھیرنے کی کوشش کی۔مہران ہائی وے پر سیلاب متاثرین نے وزیراعلیٰ کے مشیر منظور وسان کو گھیرنے کی کوشش کی جس پر پولیس اہلکاروں نے مظاہرین کو گاڑی کے قریب […]

عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کتنے بجے ہو گی؟

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد ڈسٹرکٹ کورٹ کی ایڈیشنل سیشن جج زیبا چوہدری کو دھمکانے پر سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت آج ہو گی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی […]

الخدمت کے نام سے امداد جمع کرنے والے نوسرباز پکڑے گئے، پہچان سامنے آ گئی، مقدمہ درج، کارروائی شروع

مانسہرہ (پی این آئی) خیبر پختونخوا پولیس نے الخدمت کے نام سے امداد جمع کرنے والے 4 نوسربازوں کو گرفتار کر لیا ہے اور ان کے خلاف دھوکہ دہی اور فراڈ کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کر دی ہے۔ پکڑے […]

میں وزیر خزانہ ہوتا تو اتنی مہنگائی نہ کرتا، اسحاق ڈار نے مفتاح اسماعیل کی ناکامیوں کی فہرست گنوا دی

لندن (پی این آئی) لندن میں مقیم پاکستان کے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ وہ وزیر خزانہ ہوتے تو روپے کی قدر نہ گراتے، اتنی مہنگائی نہ کرتے اور روپے کو مینیج کرتے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے […]

سپریم کورٹ کا بھی جعلی ٹویٹراکاؤنٹ نکل آیا، ایف آئی اے نے کارروائی شروع کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) کئی دوسرے سرکاری اور آئینی اداروں کے بعد سپریم کورٹ آف پاکستان کا بھی جعلی ٹوئٹر اکاؤنٹ نکل آیا جسے بلاک کرنے اور ایسے اکاؤنٹ کو چلانے والوں کے خلاف کارروائی کے لیے ایف آئی اے اور پی ٹی اے […]

آئی ایم ایف سے قرض کی منظوری، خواجہ آصف نے مفتاح سے متعلق مزاحیہ پوسٹ شیئر کردی

اسلام آباد(آئی این پی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل سے متعلق لطیفہ ٹوئٹ کردیا۔گزشتہ روز عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)کے ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کیلئے قرض کے اجرا کی منظوری دی، بورڈ نے پاکستان کیلئے ایک ارب 10 کروڑ ڈالرز کی قسط […]

امریکا کا پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلئے کتنے کروڑ ڈالرز کی امداد کا اعلان؟

اسلام آباد(آئی این پی)امریکا نے پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلئے 3 کروڑ ڈالرز کی امداد کا اعلان کردیا۔اسلام آباد میں قائم امریکی سفارت خانے کے مطابق پاکستان میں سیلاب کے باعث ہونے والی تباہی سے افسردہ ہیں۔امریکی سفارت خانے نے اعلان کیا کہ یوایس ایڈ […]

سندھ کے سیلاب میں پھنسی لڑکی دعا کی دعا قبول ہو گئی

کراچی (آئی این پی )سندھ کے مختلف شہروں میں سیلاب میں پھنسے لوگوں کیلئے سندھ کی لڑکی دعا کی مانگی گئی دعا قبول ہوگئی۔اس دعا پر پاک فوج نے فوری ریسکیو آپریشن کیا جس پر لڑکی دعا نے کور کمانڈر کراچی سے اظہار تشکر کیا […]

ن لیگ سوگ میں ڈوب گئی، سینئر رہنما کا اچانک انتقال ہو گیا

عارفوالا (پی این آئی)ن لیگ سوگ میں ڈوب گئی، سینئر رہنما کا اچانک انتقال ہو گیا۔۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے سابق رکن قومی اسمبلی رانا زاہد حسین انتقال کرگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق رانا زاہد حسین کئی روز سے علیل اور لاہور میں […]

مسلم لیگ ن کے سینئر لیڈر انتقال کر گئے

عارف والا (آئی این پی)مسلم لیگ ن کے سابق رکن قومی اسمبلی (ایم این اے) رانا زاہد حسین انتقال کرگئے۔اہل خانہ نے رانا زاہد حسین کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ وہ علالت کے باعث لاہور میں زیر علاج تھے اور آج […]

عالمی شخصیت کے پاکستان کے دورے کا اعلان کر دیا گیا

نیویارک (آئی این پی)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس اگلے ہفتے پاکستان کا دورہ کریں گے۔اقوام متحدہ کے ترجمان کے مطابق سیکرٹری جنرل کی اسلام آباد آمد 9 ستمبر اور نیویارک واپسی 11 ستمبر کومتوقع ہے۔ترجمان کا کہنا ہے کہ سیکرٹری جنرل موسمیاتی تباہی […]

close