خبردار ہوشیار، پاکستان میں کورونا وائرس ایک بار پھر پاؤں جمانے لگا

اسلام آباد (پی این آئی) شدید گرمی کے باوجود پاکستان میں کورونا وائر س کے کیسز پھر بڑھنے لگے ہیں، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کیسز کی شرح ایک اعشاریہ 22 فی صد ریکارڈ کی گئی۔ بتایا گیا ہے کہ ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 50 ویں نمبر پر پہنچ چکا ہے، جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1 اور کورونا مریض انتقال کر گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 144 کیسز سامنے آئے ہیں، مزید 68 مریض اس سے شفایاب ہو گئے۔۔۔۔

close