اسلام آباد (پی این آئی) تحریک اںصاف کی جانب سے فیصلہ کیا گیا ہے کہ عمران خان کو گرفتار کیا تو اسلام آباد بند کر دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے اپنے پارٹی سربراہ کی گرفتاری کی صورت میں بھرپور ردعمل دینے […]
لاہور(پی این آئی)لاہور ہائی کورٹ نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی کے لیے درخواست پر تحریری حکم جاری کر دیا۔ عدالت نے درخواست کو قابل سماعت قرار دیتے ہوئےکہا ہےکہ درخواست میں اٹھائے گئے نکات غور طلب ہیں، اس […]
اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان کے ججز جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس سردار طارق مسعود نے چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال کے نئے عدالتی سال کے موقع پر کیے گئے خطاب کے خلاف خط لکھ دیا۔ […]
ڈیر ہ اسماعیل خان (آئی این پی )تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر سردارعلی امین خان گنڈہ پور نے کہا ہے کہ ڈیرہ دھرتی سے کسی کو غداری نہیں کرنے دونگا، وائس چانسلر گومل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر افتخار احمد ڈیرہ دشمنی کر […]
اسلام آباد (آئی این پی)سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ ملک کو دلدل سے نکالنے کے لیے جلد از جلد عام انتخابات کرائے جائیں، معیشت کو گرنے سے بچانے کا موجودہ حکومت کے پاس کوئی […]
راولپنڈی(آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے رہنما شہبازگل کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا۔بغاوت کے مقدمے میں شہباز گل ایک ماہ سے زائد عرصہ اڈیالہ جیل میں قید رہے ۔پی ٹی آئی راولپنڈی کی مقامی قیادت اور کارکنوں نے شہباز […]
اسلام آباد/سمرقند (آئی این پی )وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے دعوی کیا ہے کہ روس پاکستان کی گیس کی ضروریات پوری کرنے پر راضی ہے،وزیراعظم اور روسی صدر کے درمیان سمرقند میں ملاقات کے دوران دوطرفہ تعلقات، علاقائی اور بین الاقوامی امور […]
اسلام آباد(پی این آئی)قومی احتساب بیورو (نیب) ترمیمی ایکٹ کےتحت سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو بھی ریلیف مل گیا۔احتساب عدالت اسلام آباد نے یوسف رضاگیلانی کے خلاف یو ایس ایف فنڈز میں کرپشن ریفرنس نیب کو واپس بھجوادیا۔ احتساب عدالت کے جج اعظم خان […]
قلات (پی این آئی) قلات میں دھماکہ، جانی نقصان ہونے کی اطلاعات۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے شہر قلات میں بم دھماکہ ہونے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ابتدائی معلومات میں بتایا گیا ہے کہ دھماکہ دستی بم حملے کے نتیجے میں […]
پشاور(پی این آئی)پشاور میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جلسے میں سرکاری وسائل کے استعمال اور ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر الیکشن کمیشن نے عمران خان اور وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پر 50 ،50 ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا۔ این اے 31 پشاور […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ کے صدر چودھری شجاعت حسین نے کہا ہےکہ سیاستدانوں کوفوج کے معاملات میں دخل اندازی نہیں کرنی چاہیے، سیاستدان فوج کو سیاسی الجھنوں میں مت ڈالیں، اس کا فائدہ ملک دشمن عناصر اٹھا سکتے ہیں اور ملکی […]