اسلام آباد(پی این آئی)صحافی سمیع ابراہیم نے ٹویٹر پر پیغام جاری کیا کہ عمران خان کو کسی بھی وقت گرفتار کیا جا سکتا ہے۔انکے خلاف تھانہ مار گلہ میں جج اور پولیس کو دھمکانےکےالزامات میں دہشت گردی کا پرچہ درج کیا گیا ہے۔ واضح رہے […]
کراچی(پی این آئی)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کراچی کے ضمنی الیکشن میں جیت کا دعویٰ کردیا۔ ٹویٹر پیغام میں عمران خان کا کہنا تھا کہ ہم این اے 245 کا الیکشن جیتنے جارہے ہیں۔ہمارے کیمپ ووٹرز سے بھرے پڑے ہیں جبکہ مخالفین کے کیمپ […]
اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد پولیس نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کیخلاف سرکاری مدعیت میں دہشتگردی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا۔ایڈیشنل سیشن جج اور اعلیٰ پولیس افسران کو دھمکیوں کے معاملے پر سابق وزیراعظم عمران خان کیخلاف مجسٹریٹ اسلام آباد علی جاوید کی […]
راولپنڈی (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ طاقتور لوگ اپنی انا کیلئے ملک کا مستقبل تباہ کر رہے ہیں ، انہیں عوامی طاقت سے ہی شکست دی جاسکتی ہے، انہیں سب سے زیادہ فخر […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما شیریں مزاری نے دعویٰ کیا ہے کہ اسلام آباد پولیس نےکل شام سے عمران خان اور ان کی رہائش گاہ کی سکیورٹی واپس لے لی ہے۔ٹوئٹر پر ایک بیان میں شیریں مزاری کا […]
راولپنڈی (پی این آئی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ آج سے لڑائی شروع ہے، اداروں سے کہتا ہوں کہ قومی سلامتی ، قومی معیشت اور قومی اثاثے قوم کے ساتھ ہوتے ہیں اور آج قوم عمران خان کے […]
اسلام آباد(پی این آئی) وزارت داخلہ میں اہم اجلاس ہوا جس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے قانونی کارروائی کیلئے مختلف آپشنز پر غور کیا گیا ۔وزارت داخلہ میں ہونے والے اجلاس میں وزارت قانون اور پولیس کے افسروں نے اجلاس میں شرکت […]
کراچی (پی این آئی) شہر قائد کے حلقہ این اے 245 میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے اور اب تک 10 پولنگ سٹیشنز کے غیر حتمی نتائج آچکے ہیں۔ 10پولنگ اسٹیشنزکےغیر حتمی […]
اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد پولیس نے سابق وزیر اعظم عمران خان کے بیان پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ اسلام آباد کیپیٹل پولیس اپنی ذمہ داریاں پوری تندہی سے جاری رکھے گی۔اسلام آباد کیپیٹل پولیس نے چیئرمن پی ٹی […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کی پمز ہسپتال کی ایک اور ویڈیو منظر عام پر آگئی ہے۔منظر عام پر آنے والی ویڈیو میں شہباز گل کو پمز اسپتال میں اپنے کمرے میں ہشاش بشاش دیکھا جا سکتا ہے۔ویڈیو میں سنا […]
اسلام آباد (پی این آئی)حکمران اتحاد نے کہا ہے کہ عدلیہ خاتون مجسٹریٹ کو دھمکیوں کا نوٹس لے۔نجی ٹی وی کے مطابق اتحادی حکمران جماعت نے عمران خان کے خاتون مجسٹریٹ سمیت ، آئی جی اور ڈی آئی جی کیخلاف بیانات پر کہا ہے کہ […]