اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے ارکان پارلیمنٹ اور بیوروکریسی کے اثاثوں کی تفصیلات تک عوام کو رسائی دینے کا فیصلہ کرلیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان تفصیلات پبلک کرنے کا لیٹر آف انٹینٹ معاہدہ طے پا گیا ہے […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے اپنے رہنما شہباز گل کی گرفتاری کے معاملے پر اقوام متحدہ سے رابطہ کرلیا، سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہباز گل کے معاملے پر […]
اسلام آباد (پی این آئی) فردوس عاشق اعوان کو ایئر پورٹ پر دبئی جانے سے روک دیا گیا، وہ نجی ایئر لائن کی پرواز سے اسلام آباد سے دبئی جا رہی تھیں۔ ذرائع ایف آئی اے کے مطابق فردوس عاشق اعوان بلیو پاسپورٹ استعمال کرکے […]
اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد کے پمز ہسپتال میں زیر علاج شہباز گل کے سانس بحال نہ ہونے کی شکایت پر میڈیکل بورڈ کی جانب سے شہبازگل کا ایک اورٹیسٹ کروانیکا فیصلہ کرلیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق میڈیکل بورڈ نے شہبازگل کی سی […]
اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے سلمان رشدی سے متعلق انٹرویو پر ہنگامہ مچ گیا ، شدید ردعمل سامنے آنے پر پی ٹی آئی کی طرف سے وضاحت ” اسلام کا پرچم سر بلند کرنے والے لیڈر عمران خان کی کردار […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے پنجاب حکومت کو خبردار کیا ہےکہ اگر (ن) لیگ کے کسی رکن کوگرفتارکیا توآپ سب کوبھی گرفتارکیا جائے گا۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ کل بادشاہ سلامت نے […]
اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر اعظم عمران خان کی شہباز گل کے لئے ریلی نکالنے کے اعلان پر ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے عوام کے لئے وارننگ جاری کر دی۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن کی جانب سے جاری بیان میں […]
فیصل آباد (پی این آئی) شادی سے انکار پر جسمانی و ذہنی تشدد کا نشانہ بننے والی فیصل آباد سے میڈیکل کی طالبہ کا ایک اور بیان سامنے آیا ہے۔متاثرہ لڑکی نے یہ ویڈیو بیان بااثر خاندان سے صلح سے متعلق زیرِ گردش افواہوں کے […]
ساہیوال (پی این آئی) ن لیگ کے سینئر رہنما اور رکن پنجاب اسمبلی خضر کھگہ کی گرفتاری کے لئے پولیس نے ان کی رہائش گاہ پر چھاپا مارا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ پولیس چھاپے کے وقت ساہیوال سے لیگی رکن اسمبلی لاہور میں اپنی […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے سابق وزیراعظم عمران خان کے الزامات کو یکسر مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہباز گل سے کسی قسم کی کوئی زیادتی نہیں ہوئی۔ رانا ثناء اللّٰہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے دعویٰ […]
اسلام آباد (پی این آئی)چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان نے بابراعوان کو بڑی ذمہ داری سونپ دی۔۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اپنے قانونی مشیر بابر اعوان کو اہم ذمہ داری سونپ دی۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی زیرصدارت مشاورتی […]