اسلام آباد (آئی این پی )وفاقی محتسب نے خواتین ہراسانی کیس میں افغان کمشنریٹ کے دواعلیٰ افسروں کی اپیلیں مسترد کردیں ، صدر مملک ڈاکٹر عارف علوی نے ملازمت سے برطرفی اور جرمانے کی سزا برقراررکھنے کا حکم دیا ، گزشتہ روزوفاقی محتسب نے خواتین […]
لاہور(آئی ا ین پی ) اینٹی کرپشن پنجاب نے احتساب عدالتوں سے نیب کو واپس بھیجے جانے والے 50 کروڑ سے کم کرپشن کے نیب کیسز کی تحقیقات کا فیصلہ کیا ہے۔ نیب قانون میں ترامیم کے بعد اینٹی کرپشن پنجاب نے بڑا فیصلہ کرلیا۔ […]
لاہور (پی این آئی) جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک میں لیکس کی یلغار ہے، پاکستان تماشا بن گیا ہے۔ لاہور میں جماعت اسلامی کے ہیڈ کوارٹر منصورہ سے جاری بیان میں سراج الحق نے مطالبہ کیا کہ وزیراعظم ہاؤس سے […]
اسلام آباد (پی این آئی) بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں مسلسل کمی کے رحجان کے بعد اچانک 3 فیصد اضافہ ہو گیا ہے، جس کے بعد یکم اکتوبر سے پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 3 فیصد اضافہ ہو گیا، […]
کراچی (پی این آئی) نیپرا کے چیئرمین توصیف ایچ فاروقی نے کراچی کے شہریوں کو بجلی سستی ہونے کی خوش خبری سنا دی ہے۔چیئرمین نیپرا کی زیرِ صدارت کے الیکٹرک کی اگست کے فیول چارجز کی ایڈجسٹمنٹ کی سماعت ہوئی۔ اجلاس میں چیئرمین نیپرا نے […]
کراچی (پی این آئی) سابق صدر آصف زرداری کی صحت کے حوالے سے ان کی صاحبزادی بختاور بھٹو نے کہا ہے کہ ان کے والد آصف زرداری کورونا کے بعد کے اثرات سے گزر رہے ہیں، ان کے پھیپڑوں کے قریب پانی جمع ہو گیا […]
پشاور (پی این آئی) ائر پورٹ سیکیورٹی فورس نے پشاور ایئر پورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے دوحہ کے مسافر سے منشیات برآمد کر لی۔ ترجمان اے ایس ایف کے مطابق 1 اعشاریہ 035 کلو گرام آئس ہیروئن مسافر وصال احمد نے بیگ میں چھپا رکھی […]
اسلام آباد: (پی این آئی) وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے ایک ماہ میں گھی اور خوردنی تیل کی قیمتوں میں 20 روپے فی کلو کمی یقینی بنانےکی ہدایت کی ہے۔احسن اقبال کی زیر صدارت نیشنل پرائس کنٹرول اینڈ مانیٹرنگ کمیٹی […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی حکومت نے سابق وزیراعظم عمران خان کی آڈیو لیک کا فارنزک کرانے کا فیصلہ کرلیا۔کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ میں وزیر داخلہ رانا ثنا کا کہنا تھاکہ ریکارڈنگ میں موجود مواد اہم ہے، ریکارڈنگ قانون کے مطابق نہیں، جنھوں نے […]
اسلام آباد(پی این آئی)گزشتہ ہفتے سینیئرصحافی ایاز امیر کے بیٹے کے ہاتھوں قتل ہونے والی اس کی بیوی سارہ انعام کے قتل کیس میں پیش رفت سامنے آئی ہے۔ذرائع کے مطابق سارہ انعام کے والدین نے کیس کی خود پیروی کا فیصلہ کیا ہے […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے انکشاف کیا ہے کہ آرمی چیف جنرل باجوہ نے عمران خان سے ایک بار نہیں کئی بار کہا تھا کہ وزیراعظم ہاؤس میں بات کرنا محفوظ نہیں۔اپنے ایک بیان میں فواد چوہدری نے کہا […]