محکمہ موسمیات نے معمول سے زیادہ بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

لاہور (پی این آئی) ملک کے کئی علاقوں میں اگلے ماہ بھی معمول سے زیادہ بارشوں کا امکان، شمال مشرقی پنجاب اور جنوب مشرقی سندھ میں ستمبر کے دوران بھی معمول سے زیادہ بارشیں ہونے کی پیشن گوئی، سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں صورتحال مزید […]

این اے117میں ضمنی انتخاب سے پہلے ہی ن لیگ کو بڑا جھٹکا لگ گیا، ن لیگی رہنما پی ٹی آئی میں شامل

سانگلہ ہل(پی این آئی)سیاست نیارخ اختیارکرنے جا رہی ہے،مسلم لیگ(ن)سے 2دفعہ ایم پی اے بننے والے پی ٹی آئی سدھارگئے۔تفصیلات کے مطابق حلقہ این اے 117پاکستان مسلم لیگ(ن)کا گڑھ جانا جاتا ہے،اس حلقہ کے عوام نیپاکستان مسلم لیگ(ن) کے چوہدری برجیس طاہرایم این اے کو6مرتبہ […]

نواز شریف سے ملاقات کیلئے کون لندن پہنچ گیا؟ ملاقات کی اندرونی کہانی بھی سامنے آگئی

لندن (پی این آئی )برطانیہ اور پاکستان کے قانون دان شعیب شیخ نے سابق وزیراعظم پاکستان محمد نواز شریف سے برطانیہ میں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی ۔تفصیلات کے مطابق شعیب شیخ نے میاں نواز شریف سے پاکستان کے سیاسی اور قانونی امور […]

اسلام آباد تا پشاور موٹروے کو کیوں بند کر دیا گیا؟ وجہ سامنے آگئی

چارسدہ (پی این آئی) اسلام آباد تا پشاور موٹروے بند کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق چارسدہ کے مقام پر اسلام آباد تا پشاور موٹروے پر کشیدہ صورتحال کے باعث شاہراہ کو عام ٹریفک کیلئے بند کر دیا گیا۔ سیلاب کے باعث وقتی طور پر […]

آئی ایم ایف نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان میں کتنے ارب ڈالرز ٹرانسفر کر دیئے؟ تصدیق کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے پاکستان کو 1 ارب 16 کروڑ ڈالر کی قسط موصول ہوگئی۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے آئی ایم ایف سے 1 ارب 16 کروڑ ڈالر کی قسط موصول ہونےکی تصدیق کردی گئی ہے۔اسٹیٹ بینک کی جانب […]

سابق چیف جسٹس نے دبائو ڈلا کہ میں نواز شریف اور مریم نواز کیخلاف بیان دوں، طلال چوہدری نے پنڈوراباکس کھول دیا

اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے الزام لگایا ہےکہ سابق چیف جسٹس سپریم کورٹ ثاقب نثار نے مجھے بالواسطہ کہا کہ میں نواز شریف اور مریم نواز کے خلاف بیان دوں۔ طلال چوہدری کا کہنا تھا کہ عمران خان عادی […]

میں وزیر خزانہ ہوتا تو یہ کام نہ کرتا، سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا لندن سے بڑابیان آگیا

لندن (پی این آئی)میں وزیر خزانہ ہوتا تو یہ کام نہ کرتا، سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا لندن سے بڑابیان آگیا۔۔۔ رہنما ن لیگ اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ وہ وزیر خزانہ ہوتے تو روپے کی قدر نہ گراتے […]

توہین عدالت کے مرتکب شخص کو سزا دئیے بغیر نہیں چھوڑا جا سکتا، وزیر قانون کا مطالبہ

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ توہین عدالت کے مرتکب شخص کو سزا دئیے بغیر نہیں چھوڑا جا سکتا، عمران خان پر بھی باقی سب کی طرح قانون لاگو ہونا چاہیے۔ان کا کہنا تھا کہ معزز ججز کو جلسوں […]

دہشتگردی ایکٹ میں عمران خان کی ضمانت کل ختم، کیا ہونے جارہا ہے؟ بڑی خبر

اسلام آباد(پی این آئی)خاتون مجسٹریٹ کو دھمکی دینے کے کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی کل انسداد دہشتگردی عدالت میں پیشی متوقع ہے۔خاتون مجسٹریٹ زیبا چوہدری اور اسلام آبادپولیس کے سینیئر افسران کو دھمکیاں دینے کے کیس میں چیئرمین تحریک انصاف […]

فواد چوہدری سے کسی اچھائی کی توقع نہیں کی جاسکتی، کمرہ عدالت میں عمران خان کے وکیل حامد خان نے یہ کہا تو عمران خان کا کیا ردِعمل تھا؟ ہر کوئی حیران

اسلام آباد (پی این آئی)فواد چوہدری سے کسی اچھائی کی توقع نہیں کی جاسکتی۔۔ ہائی کورٹ میں خاتون جج زیبا چوہدری کو دھمکانے کے معاملے پر عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت ہوئی جس دوران اُس وقت دلچسپ صورتحال پیش آئی، جب عمران […]

اے آر وائی نے ارشد شریف کو چینل سے نکال دیا، وجہ بھی بتادی

اسلام آباد(پی این آئی)اے آر وائی نیوز نے اینکر پرسن اور سینئر تجزیہ نگار ارشد شریف کو چینل سے نکال دیا۔ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں اے آر وائی کی جانب سے کہا گیا کہ‘نیٹ ورک کا اپنے ملازمین کے لیے ضابطہ اخلاق واضح طور […]

close