ہر سیاستدان اپنی دولت کا پانچ فیصد حصہ پاکستان کو عطیہ کردے تو کیا ہو گا؟ علی ظفر کا سیاستدانوں کو بڑا مشورہ

لاہور(پی این آئی ) معروف گلوکار اور اداکارعلی ظفر نے سیاستدانوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ اپنی دولت کا 5 فیصد حصہ پاکستان کو عطیہ کردیں تاکہ باقی لوگ بھی ان کے نقش قدم پر چلیں ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر […]

جولائی میں موجودہ حکومت کے خاتمے کی پیشنگوئی کر دی گئی

راولپنڈی(پی این آئی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ منحرف اراکین کو الیکشن میں شکست ہوئی تو جولائی میں حکومت کا خاتمہ ہوجائے گا۔عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے پی ٹی آئی چیئرمین […]

بنی گالہ سے جاسوس پکڑنے کا دعویٰ لیکن اسلام آباد پولیس نے عمران خان پر ہی انگلی اٹھادی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت کی پولیس کا کہنا ہے کہ عمران خان کی جانب سے بنی گالہ میں کام کرنے والے ملازمین کی فہرست فراہم نہیں کی گئی جس کی وجہ سے ان کا بیک گراؤنڈ چیک نہیں کیا جاسکتا۔ٹوئٹر پر جاری […]

سندھ میں بلدیاتی الیکشن، پیپلزپارٹی نے میدان مار لیا، تحریک انصاف تیسرے نمبر پر

کراچی (پی این آئی)سند ھ بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ، غیر سرکاری و غیر حتمی تنائج ، پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کے 14 اضلاع میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں پاکستان پیپلز پارٹی نے میدان مار […]

پی کے7سوات ضمنی الیکشن، تحریک انصاف نے میدان مار لیا

سوات (پی این آئی)پی کے7 سوات ضمنی انتخاب، غیر حتمی غیر سرکاری نتائج، پی ٹی آئی کے امیدوار فضل مولا نے میدان مار لیا۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا کے حلقہ پی کے7 سوات کے ضمنی انتخاب میں میں ووٹوں کی گنتی کا عمل مکمل […]

تحریک انصاف نے بات چیت کے لیے رضا مندی ظاہر کردی

لاہور (نیوزڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف نے بات چیت کے لیے رضا مندی ظاہر کردی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا کہ نئی چارٹرڈ آف ڈیموکریسی کی ضرورت ہے جہاں نیا الیکشن کمیشن ہو […]

عمران خان کو دو تہائی سے زائد پاکستانیوں کی حمایت مل گئی، گیلپ سروے میں تہلکہ خیز انکشاف

لاہور (پی این آئی) گیلپ پاکستان کا سروے، عوام کی 2 تہائی سے زائد اکثریت نے تحریک انصاف کے جلد انتخابات کے بیانیے کی حمایت کر دی۔ تفصیلات کے مطابق گیلپ پاکستان کی جانب سے ملک کے موجودہ سیاسی اور معاشی حالات کے حوالے سے […]

عمران خان نے جاسوسی کرنیوالے ملازم سے متعلق اپنا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد ( پی این آئی ) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے جاسوسی کرنے والے ملازم کو معاف کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنماء شہباز گل نے کہا ہے کہ عمران خان نے ملازم کو معاف کر دیا ہے ، جس […]

پی ٹی آئی کے ممنوعہ فنڈنگ کیس کا کیا فیصلہ آئیگا؟ فواد حسین چوہدری نے بڑا خدشہ ظاہر کردیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا کہ ملک میں مکمل طور پر فسطائیت ہے، تحریک انصاف کو الیکشن کمیشن سے کوئی امید نہیں ، فنڈنگ کیس کا جو بدترین فیصلہ ہوسکتا ہے وہ […]

عمران خان کی حکومت عالمی سازش نے نہیں بلکہ کس نے گرائی؟ مولانا فضل الرحمٰن نے اعتراف کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ عمران خان کو عالمی سازش نے نہیں میں نے گرایا ہے۔پی ڈی ایم سربراہ کا کہنا تھا کہ گزشتہ حکومت ناجائز اور دھاندلی سے آئی تھی، عمران خان […]

عمران خان کے گھر جاسوسی آلات نصب کرنیوالا شخص پکڑا گیا، کون تھا؟

اسلام آباد(پی این آئی )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کی بنی گالہ رہائش گاہ میں مبینہ طور پر جاسوسی آلات نصب کرنے میں ملوث ملازم کو نوکری سے نکال دیا گیا۔ اسلام آباد پولیس کے مطابق وہ معاملے کی تفتیش […]

close