پشاور(پی این آئی) خیبر پختون خوا اسمبلی میں پاکستان پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر شیر اعظم وزیر کے صاحبزادے فخر اعظم وزیر نے جمعیت علما اسلام (ف) میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔سابق رکن خیبر پختون خوا اسمبلی فخر اعظم وزیر پاکستان پیپلز پارٹی سے […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے الزامات کے بعد الیکشن کمیشن کے ذرائع نے بھی ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سے اب تک متعدد پارٹیوں کے نمائندے مل چکے ہیں، الیکشن کمیشن میں تمام پارلیمینٹیرین […]
لاہور(پی این آئی) پیپلزپارٹی کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ اسپیکر نے پی ٹی آئی کے 11استعفے منظور کیے باقی بھی جلد منظور کر لیں گے، پی ٹی آئی کے استعفے قواعدوضوابط کے تحت منظور کئے، پی ٹی آئی کو الیکشن کا […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ قائد اعظم (ق) کی ورکنگ کمیٹی کی جانب سے پارٹی سربراہ چوہدری شجاعت کو صدارت سے الگ کرنے کے فیصلے پر وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین کا ردعمل سامنے آیا ہے۔گزشتہ دنوں مسلم لیگ ق کی سینٹرل ورکنگ کمیٹی […]
اسلام آباد (پی این آئی)پنجاب اسمبلی کے سابق ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری کا کہنا ہے کہ ق لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کا خط وزیراعلیٰ کے انتخاب والے دن تقریباً ساڑھے 4 بجے ملا تھا۔ دوست محمد مزاری نے کہا کہ خط ملنے […]
اسلام آباد ( پی این آئی) سابق گورنر سندھ اور مسلم لیگ ن کے رہنما محمد زبیر کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس رکوانے کی کوشش کر رہی ہے۔ پی ٹی آئی کے بانی رکن نے عمران خان کیخلاف کیس کیا،جبکہ […]
لاہور ( پی این آئی) اسپیکر پنجاب اسمبلی کے الیکشن کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی گئی ہے۔ لاہور ہائیکورٹ کا 2 رکنی بینچ سماعت کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر پنجاب اسمبلی کے انتخاب کیخلاف دائر درخواست لاہور ہائیکورٹ میں سماعت کیلئے مقرر کردی […]
اسلام آباد (پی این آئی) تیل کی پیدوار بڑھانے کی توقعات کم ہونے پر تیل کی قیمتوں میں تقریباَ 3 ڈالر فی بیرل کا اضافہ ہو گیا۔ایکسپریس نیوز کی رپورٹ کے مطابق اوپیک پلس کے آئندہ اجلاس میں گروپ کی جانب سے تیل کی پیدوار […]
لاہور ( پی این آئی) وزیر اعلٰی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ اسپیکرپنجاب اسمبلی کے انتخاب میں کامیابی عمران خان کے بیانیے کی جیت ہے،اپوزیشن آئندہ بھی سرپرائزکیلئےتیاررہے۔ غیرقانونی طورپرچھینے گئے مینڈیٹ کوجمہوری اندازمیں واپس لیا۔ یہ عوام کی حقیقی فتح ہے،پنجاب […]
لاہور(پی این آئی) سینئر لیگی قیادت نے پارٹی قائد نوازشریف کو جلد وطن واپس آکر پارٹی کمان سنبھالنے کا مشورہ دیا ہے۔ نوازشریف اور مسلم لیگ ن کی سینئر قیادت کے درمیان رابطہ ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق رابطے میں پنجاب میں حکومت ختم ہونے کے […]
لاہور ( پی این آئی)سابق ڈپٹی سپیکر دوست مزاری کو نااہل کرانے کیلئے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کے ایم پی اے محمدرضوان کی جانب سے 67صفحات پر مراسلہ سپیکر کو بھجوا دیا گیاہے۔ ایم پی اے محمد رضوا ن کی جانب سے بھجوائے […]