لانگ مارچ میں وقفے کے دوران صرف ترلے اور پائوں پکڑنے کا پروگرام ہو گا، وفاقی وزیر کا طنز

اسلام آباد (آئی این پی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) پر طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب یہ ترلے کریں گے اور پائوں پکڑیں گے۔ جمعہ کو عمران خان کی جانب سے لانگ مارچ موخر کیے جانے کے اعلان پر […]

عمران خان کا قاتلانہ حملے کے باوجود نواز شریف کو بڑا چیلنج

لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے قاتلانہ حملے میں بال بال بچ جانے کے باوجود اسپورٹس مین سپرٹ کا مظاہرہ کرتے ہوئے نوازشریف کو چیلنج کیا ہے کہ و ہ ملک میں کسی بھی نشست پر ان کا مقابلہ کرلیں۔جمعہ کو […]

غریب کی مشکلات کم نہ ہوئیں، مہنگائی میں اضافے کی رفتار مزید بڑھ گئی

لاہور (پی این آئی) مہنگائی میں اضافے کی رفتار مزید بڑھ گئی، ہفتہ وار مہنگائی کی شرح ساڑھے 30 فیصد کی سطح بھی عبور کر گئی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی ادارہ شماریات نے ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی رپورٹ جاری کر دی ہے۔ رپورٹ […]

عمران خان پر قاتلانہ حملے کی ایف آئی آر کے اندراج کے دوران اچانک تھانے میں کیا ہوا؟

وزیر آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پر قاتلانہ حملہ کے لیے ایف آئی آر کے اندراج کے دوران تھانہ وزیر آباد سٹی کی لائٹ بند ہو گئی۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق پارٹی چئیرمین پر قاتلانہ حملے کے خلاف پی […]

عمران خان بڑا فراڈیہ ہے اسے چار گولیاں نہیں لگیں، حکومت کی جانب سے بڑا دعویٰ

اسلام آباد (آئی این پی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ دعوے سے کہہ سکتا ہوں کہ اسے چار گولیاں نہیں لگیں۔جمعہ کو عمران خان کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ اس (عمران خان) سے […]

وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کے دفتر پر حملہ، پی ٹی آئی رہنما کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا گیا

فیصل آباد(آئی این پی)پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب پر فیصل آباد میں رانا ثنا اللہ کے دفتر پر حملہ کروانے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کے فیصل آباد کے دفتر پر گزشتہ رات […]

پی ٹی آئی کے مظاہرین نے غریب کی موٹر سائیکل جلا دی، روتے نوجوان کی ویڈیو وائرل

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مظاہرین نے اسلام آباد میں احتجاج کے دوران ایک غریب نوجوان کی موٹرسائیکل نذرِ آتش کردی۔متاثرہ نوجوان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے جس میں وہ روتے ہوئے بتاتا ہے کہ […]

تحریک انصاف کا آج پھر ملک بھر میں احتجاج کا اعلان

لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف نے ہفتہ کو بھی ملک بھر میں احتجاج کا اعلان کردیا۔جمعہ کو سیکرٹری جنرل تحریک انصاف اسد عمر کا کہنا تھا کہ ہفتہ کو بھی پاکستان کے تمام شہروں میں احتجاج کیا جائے گا۔ٹویٹر پیغام میں اسد عمر کا کہنا […]

مولانا فضل الرحمن نے عمران خان کو وارننگ دیدی

لاہور(آئی این پی)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ عمران خان نے نفرتوں کی آگ لگائی اور خود ہی اسی آگ میں جلنے والے ہیں۔مولانا فضل الرحمن نے اپنے حالیہ بیان میں کہا کہ سیاست میں اندھی […]

عمران خان کے جھوٹوں کا اندازہ نہیں لگایا جا سکتا، وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کا ردِ عمل آگیا

اسلام آباد (آئی این پی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان کے جھوٹوں کا اندازہ نہیں لگایا جا سکتا ، پہلے بھی عمران فساد فی الارض نے ہم پر جھوٹے مقدمات بنائے اور جیلوں میں بند کیا، ہم تب بھی […]

پولیس نے پی ٹی آئی رہنما کو رہا کر دیا، کارکنان میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

کراچی(آئی این پی) تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر کو پولیس نے رہا کردیا۔پولیس نے تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر کو جناح اسپتال سے حراست میں لیا تھا۔رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر کو آرٹلری میدان تھانے منتقل کیا گیا تھا […]