وزیر داخلہ کا وزارت چھوڑنے کا اعلان

لاہور (پی این آئی) وزیر داخلہ پنجاب کرنل ر ہاشم نے تحریک انصاف کارکنوں کے ساتھ زیادتی کا ازالہ نہ ہونے کی صورت میں وزرات چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ سارے ن […]

شہباز گل نے رازاُگل دیئے، دوران تفتیش پی ٹی آئی کے مزید ناموں کا انکشاف، گرفتاریوں کا امکان

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے چیف آف اسٹاف شہباز گل نے دوران تفتیش مزید ناموں کا انکشاف کردیا۔پولیس ذرائع نے دعویٰ کیا ہےکہ شہباز گل نے تفتیش میں مزید ناموں […]

31 اگست تک چھٹیاں ہی چھٹیاں، طلبا کی موجیں لگ گئیں

پشاور(پی این آئی)31 اگست تک چھٹیاں ہی چھٹیاں، طلبا کی موجیں لگ گئیں۔۔۔ خیبر پختونخواکے اسکولوں میں موسم گرماکی تعطیلات میں 31 اگست تک توسیع کردی گئی۔وزارت تعلیم کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق فیصلہ صوبے میں حالیہ دنوں گرمی کی لہرمیں اضافے کے پیش […]

شہباز گل کا مقدمہ ملٹری کورٹ میں چلانے سے متعلق اسد عمر کا ردِعمل آگیا

لاہور (پی این آئی) سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی اسد عمر نے کہا ہے کہ شہباز گل کا کیس ملٹری کورٹ میں لے جانا مشکل ہوگا،پھر جواب دینا پڑے گا کہ نوازشریف اورمریم نواز نے بھی اس سے ملتی جلتی ہی باتیں کی تھیں،نوازشریف نے […]

میرا بیان پارٹی کے بیانیے سے ہٹ کر نہیں، شہبازگل نے پولیس کے تہلکہ خیز بیان ریکار ڈ کرا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیف آف سٹاف شہبازگل نے پولیس کو بیان ریکارڈ کروایا کہ میں نے ٹی وی چینل پر فوج سے متعلق بیان پارٹی پالیسی سے ہٹ کر نہیں دیا، انہوں نے اعتراف کیا کہ میں نے فوج […]

شہباز گل کو عدالت نے ایک اور بڑا جھٹکا دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے قانونی ٹیم کی طرف سے شہباز گل سے ملاقات کی درخواست مسترد کر دی ہے۔پراسیکیوٹر رانا حسن عباس نے کہا آج ملاقات کے حق میں نہیں، کل شہباز گل کو عدالت میں پیش […]

اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کو بھی بڑا جھٹکا دینے کا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی)اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی راجہ ریاض کیخلاف اسپیکر قومی اسمبلی کے بعد دیگر فورمز سے بھی رجوع کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے،پی ٹی آئی نے اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی راجہ ریاض کو عہدے سے ہٹانے کیلئے قانونی چارہ جوئی شروع […]

تحقیقات شروع، تحریک انصاف کے مزید رہنمائوں کی گرفتاری کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی )سوشل میڈیا پر پاک فوج کیخلاف سوشل میڈیا پر ہرزہ سرائی کیخلاف نئی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے، جس کے تحت پاکستان تحریک انصاف کے دیگر رہنماؤں کی گرفتاری کا بھی امکان ہے۔ وفاقی حکومت نے ملٹی فارم […]

شہباز گل سے تھانے میں ملنے کوئی رشتہ دار آیا، نہ کوئی لیڈر، نہ کھانا، نہ کپڑے، کھانا بھی پولیس کے ذمے اور کپڑے بھی

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر اعظم عمران خان کے چیف آف سٹاف شہباز گل تھانہ کوہسار میں گرفتاری کے وقت سے اکیلے موجود ہیں اور اس تمام عرصے میں ملاقات کے لیے نہ تو کسی پی ٹی آئی رہنما نے رابطہ کیا نہ […]

شہباز گل کے بیان پر عمران خان سے معافی مانگنے کا مطالبہ کر دیا گیا

اسلام آ باد (آئی ا ین پی ) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم)کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان بسم اللہ کر کے شہباز گل کے بیان پر معافی مانگیں۔ حافظ حمداللہ نے عمران خان کی پریس نفرنس پر ردعمل دیتے […]

آئندہ 45 دن بہت اہم ہیں، شیخ رشید نے پھر تاریخیں دینا شروع کر دیں

راولپنڈی(آئی ا ین پی ) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ حکمران اقتدار کا کمبل چھوڑ رہے ہیں، مگر کمبل انہیں نہیں چھوڑ رہا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ وزرا […]

close