پنجاب میں عدم اعتماد لانے کی تیاریاں، کون کامیاب ہو گا؟ صوبائی وزیر راجہ بشارت کا بڑا دعویٰ

لاہور(پی این آئی) صوبائی وزیر پارلیمانی امور محمد بشارت راجہ کا کہنا ہے کہ خواجہ آصف نےکہا ہے کہ پنجاب حکومت چند دنوں کی مہمان ہے۔عمران خان کے خدشات ایسے ہی نہیں انھوں نے ٹھوس بنیاد پر بات کی۔پنجاب میں کوئی بھی گندا کھیل کامیاب […]

کسی کام کے نہیں ہو تم لوگ، عمران خان اپنے ہی پارٹی رہنمائو ں پر برہم

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم عمران خان متنازع بیانات پر پارٹی رہنماؤں کی جانب سے دفاع نہ کیے جانے پر برہم ہو گئے۔عمران خان کے حال ہی میں دئیے متنازعے بیانات پر سینئر قیادت بشمول اسد عمر اور شاہ محمود قریشی یہ کہنے […]

17ستمبر کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا

لاہو ر(پی این آئی) 17ستمبر کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا۔۔ لاہور میں حضرت داتا علی ہجویری کے 979 عرس کی مناسبت سے 17ستمبرکو عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق 17 ستمبر 2022 بروز ہفتہ ضلع لاہور میں عام تعطیل ہوگی۔اس […]

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اور صوبائی حلقوں میں ضمنی الیکشن کی نئی تاریخ کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے فیصلہ کیا ہے کہ قومی اسمبلی کے نو اور صوبائی اسمبلی کی تین نشستوں پر ضمنی انتخابات 9 کی بجائے 16 اکتوبر کو ہوں گے۔چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان کی زیر صدارت الیکشن کمیشن کا […]

خطرے کی گھنٹی بج گئی، ایک بار پھر سیلابی الرٹ جاری

لاہور (پی این آئی)پنجاب کے دریاؤں ستلج ، راوی ، چناب اور انکے ملحقہ نالوں میں طغیانی کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے، فلڈ فورکاسٹنگ ڈویژن نے خبردار کیا ہے کہ 18 ستمبر سے پنجاب کے دریاؤں میں پانی کا بہاؤ بڑھ سکتا ہے ۔ […]

فواد چوہدری اور مراد سعید کی گرفتاری کا خدشہ، بڑا اقدام اٹھا لیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے رہنمافواد چودھری اور مراد سعید نے گرفتاری کے خدشے کے باعث اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا ہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی آئی رہنمافواد چوہدری اور مراد سعید […]

پنجاب مسلم لیگ (ن)کے پاس آنیوالا ہے، سینئر ن لیگی رہنما کے دعوے نے ہلچل مچا دی

لاہور (پی این آئی)مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا مشہود کا کہنا ہے کہ چودھری پرویز الہٰی کے پاؤں سے زمین کھسک چکی ہے، پنجاب بہت جلد مسلم لیگ (ن )کے پاس آنے والا ہے۔ لاہور کے تھانہ گڑہی شاہو کے باہر ایم پی اے […]

پاک فوج کے خلاف توہین آمیز مہم، 3 ملزمان گرفتار

راولپنڈی (پی این آئی) ایف آئی اے سائبرکرائم کی ایبٹ آباد میں کارروائی ، نجی ٹی وی کے مطابق پاک فوج کے خلاف توہین آمیز مہم چلانے میں ملوث 3 ملزمان گرفتار کر لیے گئے۔ملزمان نے اعلیٰ عسکری قیادت کے خلاف توہین آمیز ریمارکس پوسٹ […]

نواز شریف کی پاکستان واپسی سے متعلق بڑا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف واپس آ رہے ہیں، عوام جس طرح ان کا استقبال کرینگے،عمران خان کو چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی،عمران خان ملک میں فتنہ و فساد برپا کرنا […]

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی مہلت پر لاپتہ شہری بازیاب جانتے ہیں حسیب نے عدالت میں پیش ہو کر کیا بیان دیا؟

اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ میں لاپتہ حسیب حمزہ بازیابی کے بعد پیش ہوگئے، چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ گمشدگی سنجیدہ سوالات کو جنم دیتی ہے، آئی جی اسلام آباد اپنی نگرانی میں اس معاملے کی تفتیش کریں۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ […]

close