صوبائی حکومت نے27 دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا Posted on December 20, 2022 by News Desk اسلام آباد (پی این آئی)صوبائی حکومت نے27 دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے 27 دسمبر کو صوبے بھر میں بے نظیر بھٹو کی برسی کے سلسلے میں عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کیا گیا ہے ۔