ارشد شریف کی زندگی کو پاکستان میں کوئی خطرہ نہیں تھا، ان کاپاکستان میں اور باہر سے بھی ادارے سے رابطہ تھا، ڈی جی آئی ایس آئی کا انکشاف

راولپنڈی (پی این آئی) آئی ایس آئی کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم نے کہا ہے کہ ارشد شریف کی زندگی کو پاکستان میں کوئی خطرہ نہیں تھا۔ ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل بابر افتخار کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا […]

پیپلز پارٹی رہنما نے ارشد شریف کے اہل خانہ کی کفالت کی ذمہ داری لینے کا اعلان کر دیا

کراچی (پی این آئی) پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما صوبائی وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ نے مقتول صحافی ارشد شریف کے خاندان کی معاشی کفالت کی ذمہ داری لینے کا اعلان کر دیا ہے۔ سندھ کے صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ کا اپنے ٹوئٹ میں […]

عمران خان نے فیصل واڈا کو کیا نام دے دیا؟

لاہور (پی این آئی) سابق وزیر اعظم عمران خان نے پارٹی رہنما اور اپنے انتہائی قریبی ساتھی فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ غیر معمولی لڑائیوں میں پیادے اپنی اوقات سے بڑھ کر کام کر جاتے ہیں۔ ایک انٹرویو میں […]

عمران خان آج ارشد شریف کی غائبانہ نماز جنازہ میں شرکت کریں گے؟

لاہور (پی این آئی) عمران خان آج لاہور میں ارشد شریف کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کریں گے۔ بتایا گیا ہے کہ عمران خان ایوانِ وزیر اعلیٰ میں سوشل میڈیا کنونشن سے خطاب کریں گے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق لاہور میں عمران خان کی جانب […]

لانگ مارچ کے لیے عمران خان کا لگژری کنٹینر تیار، کون کون سوار ہو گا؟

لاہور (پی این آئی) 28 اکتوبر کو شروع ہونے والے لانگ مارچ کے لیے میں عمران خان کا لگژری کنٹینر تیار کر لیا گیا ہے۔ 40 فٹ لمبا لگژری کنٹینر پارٹی کے جیل روڈ دفتر کے باہر موجود ہے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق کنٹینر میں […]

پاکستان کی بڑی مشکل آسان ہو گئی، روس نے پاکستان کو شاندار پیش کش کر دی

ماسکو (پی این آئی) قومی غذائی تحفظ اور تحقیق کے وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ سے روسی وفد نے ملاقات کی، روسی وفد نے پاکستان کو گندم برآمد کی پیشکش کی۔ روسی وفد نے کہا کہ پاکستان اور روس زراعت میں تجارتی تعاون بڑھانے سے […]

شیخ رشید آج لاہور میں کیا اہم ترین اعلان کرنے والے ہیں؟

لاہور (پی این آئی) سابق وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے آج شام 5 بجے اہم ترین پریس کانفرنس کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے اپنے ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ اسلام آباد میں […]

فیصل واوڈا نے اہلیت بحال کروانے کیلئے کمپرومائز کر لیا، پی ٹی آئی رہنما کا دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب نے فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔اپنی ٹوئٹ میں فرخ حبیب کا کہنا تھاکہ فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس پی ٹی وی دکھا رہا ہے اور سرکاری انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ انتظامات […]

موجودہ اسٹیبلشمنٹ کا ارشد شریف کے قتل سے کوئی تعلق نہیں، فیصل واوڈا نے پھر وثوق سے کہہ دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ آج کی اسٹیبلشمنٹ کا ارشد شریف کے قتل سے کوئی تعلق نہیں ہے۔فیصل واوڈا نے کہا آج کی اسٹیبلشمنٹ کا ارشد شریف کے قتل سے کوئی […]

فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس کے بعد نواز شریف نے پی ٹی آئی کے لانگ مارچ سے متعلق بڑی پیشنگوئی کر دی

سلام آباد (پی این آئی) نواز شریف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی لانگ مارچ فلاپ ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ میری بات […]

فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس کی کوئی حیثیت نہیں، سینئر صحافیوں کا ردِعمل آگیا

لاہور (پی این آئی) سینئر صحافی کے مطابق فیصل واوڈا کی بنا ثبوتوں کے کی گئی پریس کانفرنس کی کوئی حیثیت نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا کی جانب سے ارشد شریف کے قتل سے متعلق کی گئی پریس […]

close