لاہور (پی ای آئی) پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چودھری نے کہا ہے کہ آئی ایس پی آر کی پریس بریفنگ سے شدید دھچکا پہنچا ہے، رانا ثناء اللہ یا خواجہ آصف کی پریس کانفرنس کا توجواب دے سکتے ہیں، لیکن اداروں کو جواب […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات اور سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے مقتول صحافی ارشد شریف کے ملک چھوڑنے سے متعلق بڑا دعویٰ کر دیا اور واضح الفاظ میں بتا دیا کہ نہ چاہتے ہوئے ارشد شریف ملک چھوڑنے […]
لاہور (پی این آئی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ عمران خان نے اگر ملاقات کی ہے توشفاف الیکشن کا مطالبہ کیا ہے، ذمہ دران کو سمجھنا چاہیے کہ ہوا بدل گئی ہے،فوج لوگوں پر گولیاں نہیں چلا سکتی، ایک […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اور سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقاتوں میں ہونے والی باتوں سے قوم کو آگاہ کردیا۔ لاہور میں پی […]
لاہور (پی این آئی) چیئر مین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ “میرا اسٹیبلشمنٹ سے اختلاف یہ تھا کہ میں ان کو کہتا تھا کہ اگر چوروں اور ڈاکوؤں کو اوپر لے آئیں گے تو ملک کیسے ترقی کرے گا؟۔سابق وزیر اعظم […]
لاہور (آئی این پی ) پی ٹی آئی رہنما فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ حکومت جب تک نئے الیکشن کا اعلان نہیں کرتی ہم چین سے نہیں بیٹھیں گے۔ ترجمان وزیر اعلی پنجاب فیاض الحسن چوہان نے لانگ مارچ کے حوالے سے اپنے […]
لاہور (آئی ا ین پی ) اپوزیشن لیڈر سندھ حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ فیصل واوڈا دوسرا کردار ہے ابھی بہت سارے سانپ نکلیں گے۔ قائد حزب اختلاف سندھ حلیم عادل شیخ نے اپنے وڈیو پیغام میں کہا کہ حقیقی آزادی مارچ کل […]
راولپنڈی (آئی این پی ) سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے بھی حکومت کے لانگ مارچ روکنے کی درخواست کو مسترد کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پپغام میں […]
اسلام آ باد (آئی این پی ) سپریم کورٹ نے فیصل واوڈا تاحیات نااہلی کیس میں ریمارکس دیئے کہ الیکشن کمیشن کو 62 ون ایف کے تحت تاحیات نااہلی کا اختیار نہیں، جب غلط ہوتا نظر آرہا ہو تو سپریم کورٹ آرٹیکل 187 استعمال کیوں […]
راولپنڈی (پی این آئی) آئی ایس پی آرکے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ ہمارے پاس ارشد شریف سے متعلق اطلاعات ہیں لیکن ابھی سامنےنہیں رکھ رہے۔پریس کانفرنس میں لیفٹیننٹ جنرل بابر افتخار نے کہا کہ جو اطلاعات بڑے وثوق سے […]
راولپنڈی (پی این آئی) آئی ایس آئی کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم کا کہنا ہے کہ ہمیں کسی کے احتجاج، لانگ مارچ یا دھرنے پر اعتراض نہیں۔راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم نے کہا کہ […]