اسلام آباد(پی این آئی) ارشد شریف کے قتل میں پی ٹی آئی کے لوگوں کے ملوث ہونے کا امکان۔۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رہنما فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ ارشد شریف کے قتل میں پی ٹی آئی کے لوگ ملوث ہوسکتے ہیں۔ نجی […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے کہا کہ اسلام آباد پہنچنے پر ہمارے پاس پلان بی اور سی بھی موجود ہے ۔ میزبان کاشف عباسی سے گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ جب ہم اسلام […]
لندن (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ دس لاکھ لانے کا دعوی کرنے والا ابھی تک دو ہزار بندے اکٹھے نہیں کر سکا۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی) نیا وزیر قانون کون ہو گا؟ کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔۔۔ مسلم لیگ ن کے رہنما ایاز صادق کو وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف کا اضافی قلمدان سونپ دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کی […]
اسلام آباد(پی این آئی)حکومت نے وفاقی دارالحکومت میں دفعہ 144نافذ کرتے ہوئے ریڈ زون میں توسیع کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔ ریڈزون میں زیرپوائنٹ، مارگلہ روڈ، تھرڈ روڈ، نیلور روڈ اور اتاترک ایونیو شامل ہیں،کشمیر چوک، مری روڈ، یونیورسٹی روڈ بھی ریڈزون کا حصہ […]
گوجرانوالہ(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ مارشل لاء لگانا ہے تو لگا دیں مجھے کیا ڈرا رہے ہیں؟ جو حرکتیں اب ہورہی ہیں یہ مشرف کے مارشل لاء میں بھی نہیں ہوئیں، اعظم سواتی کو کہا گیا […]
نیروبی، اسلام آباد(پی این آئی)کینیا میں قتل ہونے والے سینئر صحافی ارشد شریف نے دوست کیساتھ جس لاج میں کھانا کھایا وہاں کیمرے نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔سینئر صحافی مرحوم ارشد شریف کے قتل کی کینیا میں حقائق کا تعین کرنےوالی پاکستانی ٹیم کی […]
پشاور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء سابق وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ فوجی آدمی کسی کا امیدوار نہیں ہوسکتا جو ایسا سوچتا بے وقوف ہی ہوگا، ہمیں کسی پر اعتراض نہیں جو بھی نامزد ہوتا ہے ہوجائے، ہم […]
پشاور ( پی این آئی ) حکمران اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ میں شامل جماعتوں نے گورنر خیبر پختونخوا کا عہدہ جمعیت علمائے اسلام کو دینے کا فیصلہ کرلیا۔ پی ڈی ایم کی اتحادی جماعتوں میں خیبرپختونخوا کی گورنر شپ کے معاملے پر اتفاق ہوگیا ہے […]
اسلام آباد (پی این آئی)معروف اینکر پرسن حامد میر نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان کی وجہ سے جنرل باجوہ نے اپنا عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا تھا ۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر حامید میر نے بتا یا کہ ‘آئی […]
اسلام آباد(پی این آئی)تحریک انصاف کا لانگ مارچ آج چوتھے روز کامونکی سے شروع ہوگیا ہے جو رات تک گوجرانوالہ پہنچے گا۔نجی ٹی وی ایکسپریس کے مطابق عمران خان کامونکی سے موڑ ایمن آباد پہنچیں گے اور وہاں سے گوجرانوالہ میں چن دا قلعہ جائیں […]