جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے چیف جسٹس آف پاکستان کو پھر خط لکھ دیا، کس خدشے کا اظہار کیا گیا؟

اسلام آباد (پی این آئی) جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سپریم کورٹ کی خالی نشستوں پر تقرری کیلئے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطاء بندیال کو خط لکھ دیا۔جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اپنے خط میں کہا ہے کہ ججز تقرری کی سفارش کرنے […]

امریکی سائفر سے متعلق عمران خان کی آڈیو لیکس، سابق وزیراعظم پر آرٹیکل 6لگانے پر غور شروع

لاہور (پی این آئی) سینئر صحافی فریحہ ادریس نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے حکومتی زرائع کے مطابق حکومت امریکی سائفر کے معاملے پر عمران خان پر حکومت آرٹیکل 6 لگانے پر غور کر رہی ہے۔ چئیرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران […]

عمران خان کی ایک اور مبینہ آڈیو منظر عام پر آ گئی

اسلام آباد(پی این آئی) سابق وزیراعظم عمران خان کی مبینہ نئی آڈیو لیک ہو گئی جس میں عمران خان، اعظم خان، اسد عمر اور شاہ محمود قریشی سے سائفر سے متعلق بات کر رہے ہیں۔نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق مبینہ آڈیو میں عمران […]

تنخواہوں میں 150 فیصد اضافے کا مطالبہ، وفاقی سرکاری ملازمین نے دھرنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں وفاقی سیکرٹریٹ ملازمین کور کمیٹی کے سربراہ رحمان باجوہ نے یونیز و ملازمین کو لکھے خط کے ذریعے مطالبات کی منظوری کیلئے 13 اکتوبر سے احتجاج اور دھرنے کا اعلان کر دیا۔وفاقی سیکرٹریٹ ملازمین کور کمیٹی […]

عدالت نے عمران خان کی اہم کیس میں ضمانت منظور کر لی

اسلام آباد(پی این آئی )عدالت نے عمران خان کی اہم کیس میں ضمانت منظور کر لی ۔ تفصیلات کے مطابق دفعہ 144 کی خلاف ورزی کے کیس میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی ضمانت منظور ہو گئی۔جیو نیوز کے مطابق دفعہ 144 کے کیس […]

عمران خان نے ایک گیند پر 3 وکٹیں گرا دیں

اسلام آباد(پی این آئی)پی ٹی آئی کو ممکنہ لانگ مارچ سے قبل بڑی سیاسی کامیابی مل گئی ۔ اہم شخصیات نے پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی ۔ نجی ٹی وی کے مطابق سندھ سے سیاسی شخصیات نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے […]

پشاور، سیاسی تصادم کا خدشہ، ایڈورڈ کالج میں عمران خان اور ایمل ولی خان کے آمنے سامنے آسکتے ہیں

پشاور (پی این آئی) پشاور کے ایڈورڈ کالج میں صوبے میں حکمران پی ٹی آئی اور اپوزیشن پارٹی اے این پی کے درمیان تصادم کا خطرہ پیدا ہو گیا ہے۔ ایڈورڈ کالج میں عمران خان کو دعوت دیئے جانے کے حوالے سےعوامی نیشنل پارٹی کے […]

کراچی میں مارا جانے والا دندان ساز چینی شہری نہیں بلکہ کس ملک کا شہری تھا؟ ہوشربا انکشاف

کراچی (پی این آئی) کراچی کے گنجان کاروباری علاقےصدر میں ڈینٹل کلینک پر ہونیوالے حملے کی تحقیقات کے دوران انکشاف ہوا ہےکہ زخمی وجاں بحق دندان ساز چینی نہیں کینیڈین نژاد پاکستانی شہری ہیں جنہیں چینی باشندہ سمجھ کر نشانہ بنایاگیا، اس حوالے سےسی ٹی ڈی […]

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 150فیصد اضافہ؟ خبر نے ہلچل مچا دی

اسلام آباد (پی این آئی) سرکاری ملازمین کا تنخواہوں میں 150 فیصد اضافے کا مطالبہ، آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس نے گریڈ 1 سے 16 تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا مطالبہ پورا نہ ہونے پر اسلام آباد میں احتجاجی مظاہروں کا اعلان […]

سنیارٹی کی بنیاد پر آرمی چیف بنانے سے ملک اور فوج کے نظام پر منفی اثر پڑے گا، سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ سینیارٹی کی بنیاد پر آرمی چیف بنائیں تو اس کے ملک اور فوج کے نظام پر منفی اثرات ہوں گے۔ سابق وزیر اعظم نے کہا کہ […]

اسد عمر نے پی ٹی آئی رہنمائوں کے جھوٹ کی پول کھول دی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد عمر نے پی ٹی آئی کے رہنماؤں کے عمران خان کو 7 مارچ کا سائفر دیر سے ملنے کے جھوٹے دعویٰ کا بھانڈہ پھوڑ دیا۔اسد عمر کا کہنا ہے کہ 10 مارچ کو […]

close