تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان کر دیا گیا۔۔ پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے باعث جی ٹی روڈ پر 13 تعلیمی اداروں میں کل چھٹی کا اعلان ہوگیا۔سی ای او ایجوکیشن معروف احمد کے مطابق گوجرانوالا میں جی ٹی روڈ […]

وفاقی حکومت کا ارشد شریف کے قتل پر بنایا گیا انکوائری کمیشن مسترد، ارشد شریف کی والدہ میدان میں آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) ارشد شریف کی والدہ نے وزیر اعظم کے اعلان کردہ انکوائری کمیشن کو مسترد کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی ارشد شریف کی والدہ کی جانب سے وزیر اعظم کے اعلان کردہ انکوائری کمیشن کے معاملے پر ردعمل دیا […]

عمران خان کا لانگ مارچ کہاں آکر حکومت کو سرپرائز دے گا؟ اینکرپرسن عمران ریاض خان نے حکمت عملی بتا دی

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر صحافی عمران ریاض خان نے عمران خان کے لانگ مارچ کو دیگر سے منفرد قرار دیتے ہوئے اس کے اہم نکات سے پردہ اٹھا دیا اور بتا دیا کہ حکومت کو سرپرائز کس مقام پر ملے گا۔     […]

عمران خان نے کب فیصلہ کیا کہ جنرل باجوہ کو ان کی مدت ملازمت پوری کرنے نہیں دی جائیگی؟ حامد میر کا بڑا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) اینکر پرسن حامد میر کاکہنا ہے کہ عمران خان کہتے ہیں کہ چوکیدار کو تنخواہ کس بات کی دیتے ہیں؟ یہ اپنے دور حکومت میں تو چوکیدار کو چوکیداری کرنے ہی نہیں دے رہے تھے۔ حامد میر نے اس وقت […]

پی ٹی آئی کے اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ میں لائسنس یافتہ اسلحہ لے جانے کا اعلان

پشاور(نیشنل ٹائمز)خیبر پختونخوا کے وزیر برائے اعلی تعلیم کامران بنگش نے پاکستان تحریک انصاف کے اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ میں لائسنس یافتہ اسلحہ لے جانے کا اعلان کردیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق ایک انٹرویو میں صوبائی وزیر کا کہنا تھاکہ ہمارے پاس […]

وزیر اعلیٰ پنجاب نے جاں بحق ہونیوالی خاتون صحافی صدف نعیم کی بیٹی کیلئے اہم اعلان کر دیا

لاہور(پی این آئی) وزیراعلی پنجاب نے عمران خان کے کنٹینر تلے آکر جاں بحق ہونے والی خاتون رپورٹر کی بیٹی کو سرکاری ملازمت اور شوہر کو سرکاری محکمے میں فوٹوگرافر کی نوکری دینے کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی نے چیئرمین […]

ممنوعہ فنڈنگ کیس، ایف آئی اے ناکام ہو گئی

لاہور(آئی این پی) بنکنگ جرائم کورٹ لاہور نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں پی ٹی آئی رہنما حامد زمان کی درخواست ضمانت منظور ہونے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا جس میں کہا گیا کہ ایف آئی اے ایسے کوئی شواہد اکٹھے میں کرنے میں ناکام رہا […]

اسلام آباد میں جلسے کی اجازت نہ ملنے پر پی ٹی آئی ہائیکورٹ پہنچ گئی

اسلام آباد(پی این آئی) تحریک انصاف نے دارالحکومت میں جلسے کی اجازت نہ ملنے پر اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔ درخواست پی ٹی آئی اسلام آباد کے صدر علی نواز اعوان کی طرف سے دائر کی گئی ہے جس میں وزارت داخلہ، ڈپٹی […]

وزارت پٹرولیم نے عوام کو بُری خبر سنا دی

اسلام آباد(آئی این پی)وزارت پٹرولیم نے موسم سرما میں گیس کے بڑے بحران کا خدشہ ظاہر کردیا۔ اس سلسلے میں بتایا گیا ہے کہ سردیوں میں طلب و رسد کے تناسب سے گیس لوڈ مینجمنٹ پلان تیار کرلیا گیا ہے۔ایک نجی ٹی وی نے ذرائع […]

عمران خان نے چئیرمین الیکشن کمیشن سکندر سلطان راجہ کیخلاف بڑا اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)عمران خان نے الیکشن کمشنر سکندر سلطان کے خلاف 10 ارب روپے کے ہرجانے کا دعویٰ دائر کرنے کا اعلان کر دیا ۔ سابق وزیراعظم عمرا ن خان نے کامونکی میں لانگ مارچ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمشنر […]

یوسف رضا گیلانی کی نااہلی ریفرنس پر چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)یوسف رضا گیلانی کی نااہلی ریفرنس پر چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے فیصلہ سنا دیا۔۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے یوسف رضا گیلانی نااہلی ریفرنس مسترد کردیا۔ صادق سنجرانی نے سینیٹر یوسف رضاگیلانی کے نااہلی ریفرنس پرر ولنگ دیدی۔ رولنگ کے متن […]

close