حافظ آباد(آئی این پی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی واصلاحات احسن اقبال نے کہا ہے کہ اگر ایک اناڑی موٹر سائیکل نہیں چلا سکتا تو وہ 22کروڑ عوام کا ملک کیسے چلا سکتا ہے جب عمران خان کی حکومت تھی تو خزانہ خالی تھا۔ آئی […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی کابینہ کے کل ہونے والے اجلاس میں 35 ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دیے جانے کا امکان ہے۔حکام کے مطابق 35 ادویات کی قیمتیں بڑھانے کی سفارش ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کی پرائسنگ کمیٹی نےکی ہے۔حکام نے بتایا کہ پیداواری […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ شہبازگل کے ساتھ شرمناک چیز ہوئی کہ جیل میں ننگا کرکے مارا گیا، ہاں شہبازگل نے غلط لائن بول دی، اسے نہیں کہنا چاہیے تھا اس تاثر […]
ڈی آئی خان(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سابق رکن صوبائی اسمبلی سمیع اللہ علیزئی جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) میں شامل ہوگئے۔ ڈی آئی خان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سمیع اللہ علیزئی کا کہنا تھا کہ عمران خان نے ملکی معاشرت […]
اسلام آباد(پی این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی میاں سومرو کو ڈی نوٹیفائی کر دیا۔گزشتہ دنوں قومی اسمبلی کے اسپیکر راجہ پرویز اشرف نے رکن قومی اسمبلی محمد میاں سومرو کی نشست […]
لاہور(پی این آئی)پنجاب پولیس نے شریف خاندان کو دی گئی سیکیورٹی واپس لے لی۔ صوبہ پنجاب کے وزیر داخلہ کرنل ریٹائرڈ ہاشم ڈوگر نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کو سیکیورٹی دی جا رہی ہے۔شریف خاندان کو بلا وجہ دی گئی سیکیورٹی واپس لےلی […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں کو اڈیالہ جیل میں شہباز گل سے ملاقات سے روک دیا گیا۔ عمران خان کے چیف آف سٹاف شہباز گل سے ملنے آئے وفد میں عامر ڈوگر، علی نواز اعوان، عمر ایوب خان اور […]
لاہور(پی این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب نے متعدد کئی وزراء کے محکمے اور قلمدان تبدیل کردیے، ان وزراء میں راجہ بشارت، ڈاکٹر یاسمین راشد بھی شامل ہیں، وزراء کے نئے محکموں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی نے پنجاب کابینہ کے کئی وزراء کے […]
لاہور(پی این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب نے معذور افراد کو ماہانہ 10 ہزار روپے ماہانہ کنوینس الاؤنس دینے کا اعلان کردیا ہے، انہوں نے کہا کہ خصوصی افراد کیلئے 664 خالی آسامیوں پر بھرتی کا عمل فی الفور شروع کیا جائے گا۔ وزیراعلیٰ پنجاب چودھری […]
کراچی (پی این آئی) بھارت سے آنے والے خصوصی طیارے کی کراچی ائیرپورٹ پر لینڈنگ ہوئی ہے۔ خصوصی طیارہ راجیو گاندھی انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے کراچی پہنچا ،حیدرآباد دکن سے آنے والا طیارہ 12 مسافروں کو لے کر دبئی روانہ ہوا۔ذرائع ائیرپورٹ کے مطابق طیارے نے […]
کراچی(پی این آئی)معروف عالم دین مفتی تقی عثمانی یوم آزادی کی سرکاری تقریب میں خواتین اور مردوں کے رقص پر برہم ہوگئے۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں مفتی تقی عثمانی نے اہل وطن کو آزادی کی مبارک باد دی اور مرکزی تقریب پر ناراضگی کا اظہار […]