پنجاب اسمبلی کا معرکہ ، ن لیگ کا ایک بار پھر حمزہ کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی )پنجاب اسمبلی کا معرکہ ،مسلم لیگ ن کا ایک بار پھر حمزہ کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر قیادت نے ایک بار پھر لیگی نائب صدر حمزہ […]

اہم سیاستدانوں کا نجی دوروں پر بیرون ملک جانے کا سلسلہ تیز، چہ میگوئیاں زور پکڑنے لگیں

اسلام آباد (پی این آئی) ملکی سیاست میں اہم کردار ادا کرنیوالی شخصیات کا بیرون ملک نجی دوروں پر جانے کا سلسلہ جاری ہے جس کی ابتداء سابق صدر آصف علی زرداری کے 25 جولائی کو عازم دبئی ہونے کی خبروں سے ہوئی تھی۔ خبروں […]

شہباز گل کیس میں بڑی پیشرفت اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سیشن جج کو ڈاکٹر شہباز گل کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست دوباہ سننے کا حکم دے دیا۔کیس کی سماعت قائم مقام چیف جسٹس عامر فاروق نے کی ہائیکورٹ نے سیشن جج کو جسمانی ریمانڈ کی درخواست دوبارہ سننے […]

پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے فیصلے پر نواز شریف نے بھی مخالفت کر دی ، بڑا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی)حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کرتے ہوئے پیٹرول کی قیمت میں 6 روپے 72 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا ہے۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق عوام کی جانب سے حکومت کے اس فیصلے پر کافی تنقید کی […]

ایل این جی کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی)اوگرا نے اگست کیلئے درآمدی ایل این جی کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا، قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔سوئی ناردرن سسٹم کیلئے ایل این جی کی فی یونٹ قیمت میں 0.5107 ڈالر کمی کی گئی، سوئی سدرن […]

مریم نواز کا شہباز حکومت سے شدید اختلاف، کھل کر اظہار کر دیا، میں عوام کے ساتھ کھڑی ہوں

اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ ن کی مرکزی اور متحرک رہنما مریم نواز نے حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کرتے ہوئے پیٹرول کی قیمت میں 6 روپے 72 پیسے فی لیٹر اضافہ کرنے سے شدید اختلاف کیا […]

2 لاکھ روپے کی 4 بکریوں سمیت عمران خان کے اثاثے 30 کروڑ 42 لاکھ 78 ہزار 495 روپے، بشریٰ بی بی کے پاس کوئی زیور نہیں لیکن زمین کتنی ہے؟

فیصل آباد (پی این آئی) این اے 108 فیصل آباد میں ضمنی انتخاب کیلئے جمع کرائے گئے سابق وزیر اعظم عمران خان کے کاغذات نامزدگی میں ظاہر اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔چیئرمین پی ٹی آئی نےمجموعی طور پر 30 کروڑ 42 لاکھ 78 ہزار […]

موٹر وے پر مسافر بس اور آئل ٹینکر میں تصادم، 20 مسافر جاں بحق، 6 زخمی

بہاولپور (پی این آئی) بہاولپور کے قریب لاہور سے کراچی آنے والی سلیپر بس میںموٹروے ایم فائیو پر ٹینکر سے تصادم کے بعد آگ لگ گئی، افسوسناک حادثے میں کم از کم 20 افراد جاں بحق جبکہ 6 زخمی ہو گئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ […]

ایڈیشنل ہوم سیکرٹری پنجاب پر کیا دبائو ڈالا جارہا ہے؟ حامد میر کا بڑادعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی)سینئر صحافی حامد میر نے انکشاف کیا ہےکہ ایڈیشنل ہوم سیکرٹری پنجاب پر شہباز گل کو اسلام آباد نہ بھیجنےکے لیے دباؤ ڈالا گیا۔ حامد میر نے انکشاف کیا کہ ایڈیشنل ہوم سیکرٹری پنجاب پر شہباز گل کو اسلام آباد نہ بھیجنےکے […]

نواز شریف پاکستان واپس کب آرہے ہیں؟ ن لیگ نے بڑااعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء محمد زبیر نے کہا ہےکہ نوازشریف پاکستان آگئے تو پی ٹی آئی کیلئے مشکل پیدا ہوجائے گی، ملکی سیاسی حالت کو مدنظر رکھ کر نوازشریف کا پاکستان آنا ضروری ہے، نوازشریف پاکستان آئیں […]

گرفتاریوں کا خوف، ن لیگی رہنما کہاں منتقل ہونا شروع ہو گئے؟ بڑی خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) گرفتاریوں کا ڈر، مسلم لیگ ن کے متعدد رہنما لاہور چھوڑ گئے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بتایا گیا ہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے شہباز گل کو گرفتار کیے جانے کے بعد پنجاب حکومت […]

close