فواد چوہدری کا عمران خان کے وکیل حامد خان کو لقمہ دینا مہنگا پڑ گیا

اسلام آباد ( آئی این پی ) سابق وفاقی وزیر و رہنما تحریک انصا ف فواد چوہدری کا عمران خان کے توہین عدالت کیس میں وکیل ایڈووکیٹ حامد خان کو لقمہ دینا اور چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ سے معافی مانگنے کا مطالبہ مہنگا […]

سپریم کورٹ، آئندہ ہفتے کیلئے بینچ نمبر ایک میں جسٹس فائز عیسیٰ بھی شامل

اسلام آباد(آئی این پی )سپریم کورٹ نے آئندہ ہفتے کیلئے ججز روسٹر جاری کر دیا،چیف جسٹس کی سربراہی میں جسٹس قاضی فائزعیسیٰ اور جسٹس منصور علی شاہ پر مشتمل تین رکنی بینچ تشکیل دیا گیا ہے۔اعلامیے کے مطابق آئندہ ہفتے کیلئے ایک تین رکنی جبکہ […]

پاکستانی عوام سیلاب کے اثرات پر قابو پا لیں گے، وزیراعظم شہباز شریف نے مودی کا شکریہ ادا کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی ) وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستان میں سیلاب کے باعث ہونے والے جانی و مالی نقصان پر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی جانب سے اظہار تعزیت پر ان کا شکریہ ادا کیا ہے۔ٹوئٹر پر ایک بیان میں شہباز شریف کا […]

میرے حق میں فیصلہ ہو گیا، 18 سال بعد زمین کا مقدمہ جیتنے والا بزرگ خوشی میں زندگی کی بازی ہار گیا

اسلام آباد(آئی این پی )بٹگرام کا عمر رسیدہ شخص عمر علی 18 سال بعد زمین کے تنازع کا مقدمہ جیت کر خوشی سے زندگی کی بازی ہار گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق عدالت کی سماعت مکمل ہونے کے بعد موکل عمر علی […]

تحریک انصاف کو ضمنی انتخابات میں تمام 9حلقوں میں بڑی حمایت مل گئی

اسلام آباد (پی این آئی) جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سربراہ مولانا محمد خان شیرانی نے قومی اسمبلی کے 9حلقوں میں ضمنی انتخابات میں تحریک انصاف کی مکمل حمایت کا اعلان کر دیاہے۔ تفصیل کے مطابق سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سےجمعیت علماء اسلام […]

ن لیگی رہنما کا بیٹا لندن میں قتل، پاکستانی کمیونٹی میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

لندن(پی این آئی)لندن میں مسلم لیگ ن کے رہنماء کے بیٹے کو دن دہاڑے چاقو کے وار سے قتل کردیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق لندن میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتیں بڑھنے لگی ہیں، ایک اور پاکستانی نوجوان کو دن دہاڑے چاقوؤں کے وار سے […]

محکمہ موسمیات نے معمول سے زیادہ بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

لاہور (پی این آئی) ملک کے کئی علاقوں میں اگلے ماہ بھی معمول سے زیادہ بارشوں کا امکان، شمال مشرقی پنجاب اور جنوب مشرقی سندھ میں ستمبر کے دوران بھی معمول سے زیادہ بارشیں ہونے کی پیشن گوئی، سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں صورتحال مزید […]

این اے117میں ضمنی انتخاب سے پہلے ہی ن لیگ کو بڑا جھٹکا لگ گیا، ن لیگی رہنما پی ٹی آئی میں شامل

سانگلہ ہل(پی این آئی)سیاست نیارخ اختیارکرنے جا رہی ہے،مسلم لیگ(ن)سے 2دفعہ ایم پی اے بننے والے پی ٹی آئی سدھارگئے۔تفصیلات کے مطابق حلقہ این اے 117پاکستان مسلم لیگ(ن)کا گڑھ جانا جاتا ہے،اس حلقہ کے عوام نیپاکستان مسلم لیگ(ن) کے چوہدری برجیس طاہرایم این اے کو6مرتبہ […]

نواز شریف سے ملاقات کیلئے کون لندن پہنچ گیا؟ ملاقات کی اندرونی کہانی بھی سامنے آگئی

لندن (پی این آئی )برطانیہ اور پاکستان کے قانون دان شعیب شیخ نے سابق وزیراعظم پاکستان محمد نواز شریف سے برطانیہ میں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی ۔تفصیلات کے مطابق شعیب شیخ نے میاں نواز شریف سے پاکستان کے سیاسی اور قانونی امور […]

اسلام آباد تا پشاور موٹروے کو کیوں بند کر دیا گیا؟ وجہ سامنے آگئی

چارسدہ (پی این آئی) اسلام آباد تا پشاور موٹروے بند کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق چارسدہ کے مقام پر اسلام آباد تا پشاور موٹروے پر کشیدہ صورتحال کے باعث شاہراہ کو عام ٹریفک کیلئے بند کر دیا گیا۔ سیلاب کے باعث وقتی طور پر […]

آئی ایم ایف نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان میں کتنے ارب ڈالرز ٹرانسفر کر دیئے؟ تصدیق کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے پاکستان کو 1 ارب 16 کروڑ ڈالر کی قسط موصول ہوگئی۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے آئی ایم ایف سے 1 ارب 16 کروڑ ڈالر کی قسط موصول ہونےکی تصدیق کردی گئی ہے۔اسٹیٹ بینک کی جانب […]

close