علیم خان، عون چوہدری کی نواز شریف سے ملاقات، پنجاب حکومت کی تبدیلی کی حکمت عملی فائنل کر لی گئی

لندن (آئی این پی )پاکستان مسلم لیگ(ن)کے قائد و سابق وزیراعظم نواز شریف سے لندن میں پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما عبد العلیم خان اور وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاحت و کھیل عون چوہدری نے ملاقات کی ۔نجی ٹی وی چینل کے […]

شہباز شریف نے ملکی وسائل سے 300 سال تک بجلی پیدا کرنے کا آئیڈیا دے دیا

تھرپارکر (آئی این پی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ تھرکول منصوبے سے ناصر 300 سال کی بجلی بنائی جاسکتی ہے بلکہ سالانہ 7 ارب ڈالر تک زرمبادلہ بھی بچا سکتے ہیں۔تھرکول توانائی منصوبے کے فیز ٹو کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم […]

سائفر سازش کا قائل نہیں لیکن عمران خان حکومت سے ہٹائے جانے پر فرسٹریٹ ہو گئے تھے، صدر مملکت بھی کھل کر بول پڑے

اسلام آباد(پی این آئی)صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ جب پی ٹی آئی حکومت ہٹائی گئی تو عمران خان فرسٹریٹ ہوگئے اور اسمبلی میں نہ جانے کا فیصلہ عمران خان کا ذاتی تھا مجھ سے پوچھتے توکوئی اورمشورہ دیتا۔   نجی ٹی وی […]

وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پنجاب کیخلاف بڑا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پنجاب کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ نے اپنے سیاسی آقاؤں اور عمرانی فتنے کا آلہ کار بن کر ایک […]

عمران خان کے 2 پرانے ساتھیوں کی لندن میں نواز شریف سے ملاقات، سیاسی میدان میں تہلکہ مچ گیا

لندن(پی این آئی)عمران خان کے 2 پرانے ساتھیوں کی لندن میں نواز شریف سے ملاقات، سیاسی میدان میں تہلکہ مچ گیا۔۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف سے علیم خان اور عون چوہدری نے ملاقات کی ہے، جس میں اہم امور پر تبادلہ خیال کیا […]

نواز شریف کی پاکستان واپسی کی حتمی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ نوازشریف نومبر میں پاکستان واپس آجائیں گے، عمران خان نااہل، جھوٹا اور منافق ترین انسان ہے،عمران خان کے پاس اب بیساکھیاں نہیں ہیں۔ وفاقی وزیر رانا تنویر حسین کا کہنا ہے […]

دو دھماکوں میں ہلاکتیں اور زخمیوں کی اطلاعات

اسلام آباد(پی این آئی)قلات میں سیلاب متاثرین کی گاڑی میں دھماکے سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔لیویز حکام کے مطابق سیلاب متاثرین کرائے کی گاڑی میں امدادی سامان لے جارہے تھے جہاں قلات کے علاقے جہان کے قریب گاڑی میں نصب بم پھٹ گیا۔لیویز حکام […]

کیا آپکا صرف یہی کام رہ گیا ہے؟ عمران خان کا اظہار برہمی، ایجنسیوں سے سوال کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ایجنسیوں سے پوچھناچاہتاہوں کہ آپ کا صرف کام فون ٹیپ کرنا رہ گیا ہے؟ کیا آپ کو فکر ہے یہ لوگ ملک کو کس طرف لےکر جارہے ہیں؟راولپنڈی […]

گورنر شپ ملتے ہی ایم کیو ایم میں بغاوت، بڑی سیاسی شخصیت عمران خان کیساتھ جا ملی

کراچی (پی این آئی) گورنر شپ ملنے کے بعد ایم کیو ایم پاکستان کو بڑا جھٹکا لگ گیا۔ پی ٹی آئی نے ایم کیو ایم کی بڑی وکٹ گرا دی۔ایم کیو ایم رہنما شہاب امام نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی۔ شہاب امام […]

عدالت مداخلت نہیں کرے گی، اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کو بڑا دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے دفعہ 144کیخلاف اسد عمر کی درخواست خارج کردی، امن وامان کا معاملہ ایگزیکٹو کو دیکھنا ہوتا عدالت مداخلت نہیں کرے گی،احتجاج یا ریلی نکالنے کا طریقہ کار ہے، پی ٹی آئی کی دوصوبوں میں حکومت ہے […]

صدر مملکت کی کوششیں جاری، آرمی چیف اور عمران خان کے درمیان اب تک کتنی ملاقاتیں ہوچکی ہیں؟ تہلکہ خیز دعویٰ 

اسلام آباد(پی این آئی) وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور سابق وزیراعظم عمران خان کے درمیان 2ملاقاتیں ہونے کا دعویٰ کر دیا۔ ایک نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ”صدر عارف علوی […]

close