گورنر شپ ملنے کے بعد ایم کیو ایم پاکستان کو بڑا جھٹکا‘ سینئر رہنما تحریک انصاف میں شامل ہو گئے

کراچی(آئی این پی)پی ٹی آئی نے ایم کیو ایم کی بڑی وکٹ گرادی، ایم کیوایم رہنما شہاب امام تحریک انصاف میں شامل ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق ایم کیوایم رہنما شہاب امام نے تحریکِ انصاف میں شمولیت کا باقاعدہ اعلان کردیا۔شہاب امام نے پی ٹی آئی رہنما […]

وفاقی حکومت کی کانپیں ٹانگنا شروع ہو گئی ہیں، سینئر پی ٹی آئی لیڈر کا دعویٰ

کائیاں پور (آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہم نے حقیقی آزادی کے لئے قوم کو یکجا کرنا ہے۔ پیرکو کائیاں پور میں ریلی کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے […]

فاروق ستار بہت جلد کس سیاسی جماعت کا حصہ بنیں گے؟ نئے گورنر سندھ نے انکشاف کر دیا

کراچی (آئی این پی ) نئے گورنرسندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ عنقریب فاروق ستار ایم کیوایم کاحصہ بنیں گے، خالدمقبول چاہتے ہیں پارٹی کے دیگر ناراض لوگ بھی واپس آئیں۔ پیر کوگورنر سندھ بننے کے بعدنجی ٹی وی کو اپنے پہلے خصوصی انٹرویو […]

پنجاب حکومت کیسے گرے گی؟ عون چوہدری نے نواز شریف سے ملاقات کے بعد انکشاف کر دیا

لندن (آئی این پی)وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاحت و کھیل عون چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان کو میاں نواز شریف کی ضرورت ہے،آج کچھ نہ پوچھیں، بہت جلد اچھی خبریں ملیں گی،پنجاب حکومت اپنے ہی وزن سے گرے گی۔ پیر کوپاکستان مسلم […]

فوڈ سیکیورٹی سب سے بڑا مسئلہ بننے والا ہے، گندم کی فصل بھی خطرے میں ہے، قومی اسمبلی میں کابینہ ارکان کی دہائی

اسلام آباد(آئی این پی) اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے ملک میں شدید سیلاب سے ہونے والے نقصانات کے معاملے پر ایوان میں تفصیلی بحث کرانے کا فیصلہ کر لیا جبکہ وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے ایوا ن کو بتایا […]

عمران خان کا اصلی بھیانک چہرہ سارا سامنے آنے والا ہے، قومی اسمبلی میں خواجہ آصف، عمران خان پر برس پڑے

اسلام آباد(آئی این پی) قومی اسمبلی میں وزیر دفاع خواجہ آصف سابق وزیر اعظم عمران خان اور خیبر پختونخوا حکومت پر برس پڑے ، خواجہ آصف نے کہا کہ خیبر پختونخوا حکومت کی توجہ اس بات پرہے کہ کسی طرح ان کے لیڈر کو دوبارہ […]

نواز شریف سے کیا باتیں ہوئیں؟ عون چوہدری نے اچھی خبریں ملنے کا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاحت و کھیل عون چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان کو میاں نواز شریف کی ضرورت ہے۔پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد و سابق وزیراعظم نواز شریف سے لندن میں پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما […]

وزیراعلیٰ پنجاب پرویزالٰہی کیلئے خطرے کی گھنٹی، پنجاب میں بھی تبدیلی لانے کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ پنجاب میں بھی آئینی طریقے کے ساتھ تبدیلی لائیں گے، کوئی مائی کا لعل اسلام آباد پر چڑھائی کرکے دکھائے؟ جس صوبے نے وفاق پر چڑھائی کی تو وہاں گورنر راج […]

خیبرپختونخوا کا گورنر کون ہوگا؟ بڑا فیصلہ کرلیا گیا

پشاور(پی این آئی)حکومت نے حاجی غلام علی کو خیبر پختونخوا کا نیا گورنر بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔نجی ٹی و ی کے مطابق چھ ماہ سے خیبرپختونخوا کا گورنر نہ ہونے کے بعد وفاق نے خیبرپختونخوا کا نیا گورنر تعینات کا فیصلہ کیا ہے۔   […]

قومی اسمبلی میں حکومت کی عدم دلچسپی، حکومتی رکن کا وزراء کی غیر حاضری پر احتجاجا ً اسمبلی میں نہ آنے کا اعلان

اسلام آباد(آئی این پی) قومی اسمبلی میں حکومت کی عدم دلچسپی ، کئی سوالات کے جوابات نہ ملنے پر ارکان اسمبلی اور اسپیکر برہم ہو گئے جبکہ حکومتی اتحادی جماعت بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنماء خالد حسین مگسی نے وزیروں کو استعفیٰ دے کر اتحادی […]

میرا سیاست سے کوئی تعلق نہیں، علیم خان کا دوٹوک اعلان

لندن (پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد و سابق وزیراعظم نواز شریف سے لندن میں پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما عبد العلیم خان اور وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاحت و کھیل عون چوہدری نے ملاقات کی جس میں پنجاب کی […]

close