جن ججز نے ناانصافیاں کیں ان سے حساب لینا چاہئے، نوازشریف برس پڑے

لندن(پی این آئی)مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ جن ججز نے ناانصافیاں کیں ان سے حساب لینا چاہیے، پاکستان کو آگے چلانا ہے تو ان لوگوں کو جوابدہ ٹھہرانا پڑے گا۔لندن میں میڈ یا سے گفتگو کرتے […]

پنجاب کے اہم ترین بیوروکریٹ نے تیسری مرتبہ چھٹی میں توسیع کی درخواست دے دی

لاہور (پی این آئی) پنجاب کے چیف سیکرٹری نے مزید ایک ماہ کی چھٹی لے لی، پنجاب حکومت نے 6 نومبر تک کامران علی افضل کی چھٹی منظور کرلی ہے۔ اس سے قبل وہ دو مرتبہ چھٹی لے چکے ہیں۔ کامران علی افضل نے تحریری […]

ضمنی الیکشن سے پہلے عمران خان کا بڑا فیصلہ، پی ڈی ایم میں ہلچل مچ گئی

اسلام آباد(پی این آئی) ضمنی الیکشن سے قبل پی ٹی آئی نے بڑے جلسوں کے شیڈول کا اعلان کر دیا،ضمنی الیکشن 9 قومی جبکہ 3 پنجاب کے صوبائی حلقوں میں ہو گا، پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین قومی اسمبلی کے 8 حلقوں میں امیدوار ہیں۔ […]

وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے عمران خان کا منصوبہ بے نقاب کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا کہ یہ واضح ہے کہ عمران خان دارالحکومت پر قبضہ کرنے اور افراتفری پھیلانے کے لئے 12 سے 17 اکتوبر تک اسلام آباد پر دھاوا بولنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔ہفتہ کو […]

پنجاب میں اِن ہائوس تبدیلی سے متعلق وزیراعظم شہبازشریف کا بڑا بیان آگیا

لاہور (پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پنجاب میں ان ہاؤس تبدیلی آئینی طریقے سے ہوتی ہے جیسے قومی اسمبلی میں ہوئی تو اعتراض نہیں ہونا چاہیے۔عمران خان کہہ رہے ہیں میر جعفر اور میر صادق کا پروپیگنڈا کرو۔انہوں نے میڈیا سے […]

پی ٹی آئی نے بڑے جلسوں کے شیڈول کا اعلان کر دیا

لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے ضمنی انتخابات سے قبل اپنے بڑے جلسوں کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔ہفتہ کو سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر لکھا کہ مخالفین الیکشن سے بھاگنے کی کوشش کر […]

پاکستان کا نام ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکلنے کا امکان روشن، فیٹف کے وفد نے مثبت رپورٹ پیش کردی

اسلام آباد (آئی این پی) ایف اے ٹی ایف کی ستمبر میں پاکستان کا دورہ کرنیوالی ٹیم نے پاکستان سے متعلق مثبت رپورٹ پیش کردی جس کے بعد پاکستان کا نام گرے لسٹ سے نکلنے کا امکان مزید روشن ہوگیا ہے۔ہفتہ کو ایک نجی ٹی […]

ریحام خان نے بشریٰ بی بی کی مبینہ لیک آڈیو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کر دی

اسلام آبا(پی این آئی)چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے بشری بی بی کی مبینہ لیک آڈیو سوشل میڈیا پر اپلوڈ کر دی۔ریحام خان نے اپنے سابق شوہر عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کی مبینہ لیک آڈیو اپنے سوشل میڈیا اکانٹ […]

سرکاری افسران کی تو موجیں لگ گئیں

پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا حکومت نے پراجیکٹس، کمپنیوں، پالیسی سیلز اور اتھارٹیز میں خدمات انجام دینے والے سرکاری افسروں و اہل کاروں کے انسینٹیو الائونس میں بڑا اضافہ کردیا۔میڈیا رپورٹکے مطابق اس مد میں وزیرعلی کی منظوری سے محکمہ خزانہ نے نوٹی فکیشن جاری کردیا۔جس کے […]

سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری کیخلاف بھی بڑا ایکشن

لاہور(پی این آئی) سرکاری زمینوں پر قبضے کے الزامات پر اینٹی کرپشن پنجاب نے سابق اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری کو طلب کر لیا۔ترجمان اینٹی کرپشن پنجاب کے مطابق دوست مزاری کو سرکاری زمینوں پر قبضے کے الزامات پر طلب کیا گیا ہے، زاہد […]

سابق وزیراعظم نواز شریف نے میڈیا کے سامنے اپنا دل کھول کر رکھ دیا

لندن (پی این آئی) مریم نواز کا کہنا ہے کہ کل نواز شریف کا انٹرویو میڈیا پر نشر ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق لندن میں موجود مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی جانب سے اہم ٹوئٹ کیا گیا ہے۔مریم نواز کا کہنا […]

close