سعودی ولی عہد رواں ماہ پاکستان آئیں گے، بڑی بڑی خوشخبریاں ملنے کا امکان

اسلام آباد (آئی این پی)سعودی ولی عہداور وزیراعظم محمد بن سلمان رواں ماہ پاکستان کادورہ کریں گے۔پیر کو ایک نجی ٹی وی نے سفارتی ذرائع کیحوالے سے بتایا کہ محمد بن سلمان کا نومبر کے تیسرے ہفتے میں دورہ پاکستان متوقع ہے اور ان کے […]

عمران خان ذاتی انتقام کیلئے جھوٹی ایف آئی آر درج کرانا چاہتے ہیں، دعویٰ کر دیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان ذاتی انتقام کیلئے جھوٹی ایف آئی آر درج کرانا چاہتے ہیں، دعوے سے کہتا ہوں،گرفتار ملزم ہی اصل ملزم ہے۔پیر کو پارلیمنٹ ہائوس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر […]

پی ٹی آئی نے دوبارہ لانگ مارچ کا شیڈول تیسری مرتبہ تبدیل کر دیا، نئی تاریخ کا اعلان

لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اپنے دوبارہ لانگ مارچ کا شیڈول تیسری مرتبہ تبدیل کر دیا۔ ہفتہ کو قوم سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا تھا کہ وزیر آباد سے […]

سابق وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کی گرفتاری، احتساب عدالت نے اہم حکم جاری کر دیا

لاہور (آئی این پی) احتساب عدالت نے قومی احتساب بیورو (نیب )کو تحریک انصاف کے مرکزی رہنما و سابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی گرفتاری سے روک دیا ۔ سابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کیخلاف مبینہ رشوت لے کر مختلف کمپنیوں کو لائسنس […]

پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس، جج نے عمران خان کی درخواست ہی سننے سے معذرت کر لی

لاہور ( آئی این پی) لاہور ہائیکورٹ کے جج نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی ایف آئی اے میں طلبی کے نوٹس کے خلاف درخواست پر سماعت کرنے سے معذرت کر لی۔لاہور ہائیکورٹ میں عمران خان کی ایف آئی اے طلبی کے نوٹس […]

حکومت نے آئی ایس پی آر کا مطالبہ درست قرار دیدیا، عمران خان کیخلاف ایکشن لینے کا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان سے متعلق آئی ایس پی آر نے جو مطالبہ کیا ہے وہ بالکل درست ہے، حکومت اس پر ضرور قانونی ایکشن لے گی۔نجی ٹی وی کے پروگرام “آج شاہ زیب خانزادہ کے […]

عمران خان کو 4 گولیاں لگی ہوں تو سیاست چھوڑ دوں گا، وزیر داخلہ کا اعلان

لاہور (پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کہا ہے کہ اگرعمران خان کو 4 گولیاں لگی ہوں تو سیاست چھوڑ دوں گا، عمران خان کا غیرجانبدار میڈیکل بورڈ سے چیک اپ کروایا جائے،اگر چار گولیاں نہ لگی ہوں تو عمران خان سیاست […]

راستے کب کھلیں گے؟ زلفی بخاری ڈٹ گئے، بڑا اعلان

لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے رہنما زلفی بخاری نے کہا ہے کہ راستے تب ہی کھلیں گے جب خان صاحب کہیں گے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں زلفی بخاری نے کہا کہ چیئرمین عمران خان، وزیراعلی پرویز الہی اور مونس الہی کی […]

سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری کی گرفتاری کیخلاف قومی اسمبلی میں بڑا اقدام اٹھا لیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی) قومی اسمبلی میں سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری کی گرفتاری کے خلاف مذمتی قرارداد منظور کر لی گئی ، قرارداد میں حکومت پنجاب سے سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کی فوری رہائی کا مطالبہ بھی کیا گیا ہے […]

عمران خان پر قاتلانہ حملے کی منصوبہ بندی کب کی گئی؟ امریکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں بتا دیا

لاہور( پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے امریکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیا جس میں انہوں نے انکشاف کیا کہ ان پر قاتلانہ حملے کی منصوبہ بندی دو ماہ قبل کی گئی ، وہ جانتے تھے […]

عمران خان کے لانگ مارچ کو مردہ لاش قرار دیدیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی) قومی اسمبلی میںوفاقی وزراء نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو شدید تنقید کانشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کا لانگ مارچ مردہ لاش بن چکا ہے ، گزشتہ پونے چار سال جس شخص کی حکومت تھی […]

close