عمران خان ٹیکنیکل ناک آؤٹ، علی محمد خان نے جوابی حکمتِ عملی کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وفاقی وزیر اور تحریک انصاف کے سینئر رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ عدالتوں کا فیصلہ جو بھی ہو اسے سب قبول کرتے ہیں لیکن عمران خان کا ٹیکنیکل ناک آؤٹ کسی صورت قبول نہیں ہو گا۔ […]

فیصل آباد میں 10 ایکڑ زمین الاٹ کرانے کا الزام، بشریٰ بی بی کی دوست فرح خان کیخلاف اینٹی کرپشن کا مقدمہ خارج

لاہور(آئی این پی)سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کی قریبی دوست فرح خان کے خلاف اینٹی کرپشن نے مقدمہ خارج کر دیا،نجی ٹی وی کے مطابق فرح خان کے خلاف فیصل آباد میں غیر قانونی طور پر 10ایکڑ زمین الاٹ کرانے کا […]

مولانا طارق جمیل شدید غم سے نڈھال، ہزاروں علما کے استاد کا انتقال ہو گیا

وہاڑی (پی این آئی) مولانا طارق جمیل سمیت ہزاروں علماء کے استاد، ہزاروں مسلمانوں کو سنت کے مطابق زندگی گزارنے کیلئے راضی کرنے والے شیخ الحدیث مولانا ظفر احمد قاسم انتقال کرگئے ، ان کی نماز جنازہ جامعہ خالد بن ولید اڈہ ٹھینگی وہاڑی میں […]

ملتان، این اے 157 پر ضمنی الیکشن ملتوی کرنے کا فیصلہ چیلنج کر دیا گیا

ملتان(آئی این پی)ملتان میں حلقہ این اے 157پر ضمنی الیکشن ملتوی ہونے کا معاملہ، الیکشن کمیشن کے فیصلے کو علی موسی گیلانی نے لاہور ہائیکورٹ ملتان بنچ میں چیلنج کر دیا،پی ڈی ایم اور پیپلز پارٹی کے متفقہ امیدوار علی موسی گیلانی نے این اے […]

2016میں پی ٹی آئی جلسے کی لائیو کوریج کے دوران کرین سے گرنے والی خاتو ن صحافی ارضیٰ خان کا حادثے سے متعلق حیران کن انکشاف

لاہور (پی این آئی )2016 میں تحریک انصاف کے جلسے کی کوریج کے دوران کرین سے گرنے والی خاتون صحافی ارضیٰ خان نے انکشاف کیاہے کہ حادثے کے بعد ان کی موت کی خبریں چلائی گئیں اور بعد میں جب لوگوں نے انہیں زندہ دیکھا […]

سیلاب فنڈ، وفاقی سرکاری ملازمین کی دو دن کی تنخواہ کی کٹوتی کا فیصلہ

اسلام آباد (آئی این پی)وفاقی حکومت نے وفاقی سرکاری ملازمین کے دو دن کی تنخواہ کی کٹوتی کرنے کا فیصلہ کرلیا، وزیر اعظم شہباز شریف نے تنخواہ کی کٹوتی کی سمری کی وفاقی کابینہ سے سرکولیشن کے ذریعے منظوری لینے کی اجازت دے دی ہے […]

پارٹی کا نعرہ روٹی، کپڑا اور مکان ضرور، مگر ساڑھے 3 کروڑ افراد کونہ پناہ دے سکتا ہوں اور نہ کھانا وکپڑا ،بلاول بھٹو نے حقیقت کا اعتراف کر لیا

اسلام آباد(آئی این پی) وزیرخارجہ اور پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ سیلاب سے بڑے پیمانے کی تباہی ہوئی، 3کروڑ 30لاکھافراد متاثر ہوئے ہیں،بچوں اور خواتین سمیت 1300افراد جاں بحق ہوئے ہیں، اس وقت متاثرہ علاقوں میں وبائی امراض پھیلنے کا […]

پنجاب حکومت کی تبدیلی، پی ٹی آئی ارکین اسمبلی کیساتھ جوڑ توڑ کا انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی)تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فواد چودھری نے کہاکہ عوامی مینڈیٹ سے محروم حکومت عمران خان کو الیکشن سے باہر کرنا چاہتی ہے ۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے دعویٰ کیا ہے کہ ہمارے پنجاب کے اراکین سے […]

امپورٹڈ حکومت اور اس کے سرپرست”مائنس ون” فارمولے پر کام کر رہے ہیں، عمران خان کا دعویٰ

اسلام آباد (آئی این پی )سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کے چیئرمین عمران خان نے الزام عائد کیا ہے کہ امپورٹڈ حکومت اور اس کے سرپرست مائنس ون فارمولے پر کام کر رہے ہیں۔ جمعہ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر […]

نجی اسکولوں میں زبردستی یونیفارم، کتابیں اور اسٹیشنری بیچنا غیر قانونی قرار دیدیا گیا

کراچی (آئی این پی)سندھ حکومت نے نجی اسکولوں میں زبردستی یونیفارم،کتابیں اور اسٹیشنری بیچنا غیر قانونی قرار دے دیا۔حکومت سندھ کی جانب سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق اسکول کی جانب سے کتاب، کاپی، یونیفارم اور اسٹیشنری کی فروخت پر پابندی […]

عمران خان آج تحریک کے اگلے مرحلے کا اعلان کریں گے، فواد چوہدری کا انکشاف

اسلام آباد (آئی این پی)سابق وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے رہنما چوہدری فوادحسین نے کہا ہے کہ اگر عمران خان کو سیاست سے مائنس کرنے کی کوشش کی جاتی ہے تو اس کے بعد رسمی طور پر پاکستان ایک […]

close