اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے لانگ مارچ جاری رکھنےکا فیصلہ کیا ہے۔چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان کی زیر صدارت زمان پارک لاہور میں اجلاس ہوا جس میں شاہ محمود قریشی، اسد عمر، پرویزخٹک، فواد چوہدری، علی امین گنڈاپور، […]
لاہور(آئی این پی)اینٹی کرپشن پنجاب نے وفاقی وزیر داخلہ راناثنااللہ کو ایک بار پھر طلب کر لیا۔نجی ٹی وی کے مطابق اینٹی کرپشن پنجاب نے راناثنااللہ اور ان کی اہلیہ کو 22 نومبر کو طلب کیا ہے۔ راناثنااللہ اور اہلیہ کو چکوال میں نجی ہاسنگ […]
لاہور(آئی این پی)وزیر آباد میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان پر فائرنگ کرنے والے ملزم نوید کی ویڈیو کیسے لیک ہوئی، پولیس نے تحقیقات کا آغاز کر دیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق انکوائری کمیٹی کو ٹاسک […]
اسلام آباد(این این آئی )سینئر صحافی ارشد شریف کی پوسٹ مارٹم رپورٹ فراہم نہ کرنے کے خلاف مرحوم کی والدہ کی درخواست پر سماعت کے دوران عدالت نے ریمارکس دئیے ہیں کہ ارشد شریف قتل کیس کا ٹرائل پاکستان میں بھی ہو سکتا ہے۔مرحوم ارشد […]
اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین نیب آفتاب سلطان نے کہا ہے کہ ہیلی کاپٹر کیس کو فائنل کر دیا ہے۔چیئرمین نورعالم خان کی زیرِ صدارت پبلک اکائونٹس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں بی آر ٹی، مالم جبا، بلین ٹری سونامی، بینک آف خیبر کرپشن، […]
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے سعودی ولی عہد کی جانب سے ملنے والے تحائف کی فروخت کی تفصیلات سامنے آنے پر اپنے رد عمل کا اظہا رکرتے ہوئے کہاہے کہ ایسی کیا مجبوری تھی کہ سعودی ولی عہد کا […]
اسلا م آباد (این این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان توشہ خانہ میں سامنے آنے والی کرپشن پر چاہتے ہیں یہ معاملہ دب جائے،عمران خان نے فوج کے اعلیٰ افسران کے خلاف بھی ہرزہ سرائی کی، تاحیات ایکسٹینشن کی بات […]
اسلام آباد (این این آئی)پی ٹی آئی کے سابق رہنما فیصل واوڈا نے دبئی کی کاروباری شخصیت عمر فاروق کے ہمراہ تصویر پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ عمر فاروق سے ملاقات میری وزارت کے دفتر میں وزیر اعظم آفس کی ہدایت […]
اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے توشہ خانہ کے تحائف کی خریداری کے حوالے سے تازہ انکشافات کے جواب میں قانونی کارروائی کا اعلان کیا ہے۔عمران خان نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ گزشتہ روزٹی وی چینل […]
لاہور(آئی این پی)پنجاب میں حالیہ سیلاب سے پچپن ہزار سے زائد گھر تباہ ہوئے، اسی سے زائد افراد جان کی بازی ہار گئے، نقصانات کا تخمینہ لگانے کیلئے سروے مکمل کر لیا گیا، پی ڈی ایم اے کے مطابق متاثرین میں امدادی رقوم کی تقسیم […]
چمن(آئی این پی)چمن میں باب دوستی پرافغان حدود سے فائرنگ کے واقعے کے بعد سے پاک افغان بارڈرباب دوستی چوتھے روزبھی ہرقسم کی آمدورفت کیلئے بند رہی۔افغانستان میں پھنسے 9ہزار 500پاکستانی گزشتہ روزوطن واپس آگئے جبکہ سرحد پار 2 ہزار سے زائد پاکستانی پھنسے ہوئے […]