سینیئر صحافی گرفتار

  سینیئر صحافی اور یوٹیوب چینل رفتار کے بانی فرحان ملک کو ایف آئی اے نے کراچی میں گرفتار کر لیا ہے۔ رفتار کے ایڈیٹر فہد کیہر اور فرحان ملک کے بعض قانونی معاملات دیکھنے والے عبدالمعیز جعفری نے گرفتاری کی تصدیق کی ہے۔ فرحان […]

اہم پی ٹی آئی رہنما کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا

اسلام آباد(پی این آئی)انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے 4 مقدمات میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق ترجمان رؤف حسن کی گرفتاری سے پولیس کو روک دیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اے ٹی سی کے جج ابوالحسنات […]

شاہد خاقان عباسی نے ایم کیو ایم کو زور دار جھٹکا دیدیا

لاہور(پی این آئی) عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ و سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے انکشاف کیا ہے کہ ایم کیو ایم سینٹرل پنجاب کی پوری باڈی عوام پاکستان پارٹی میں شامل ہورہی ہے۔ شاہد خاقان عباسی نے میڈیا سے گفتگو میں انکشاف کیا […]

سابق وزیراعظم کی طبعیت ناساز

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے صدر اور ملک کے سابق وزیراعظم نواز شریف کی طبیعت ناساز ہوگئی، جس کے باعث ڈاکٹروں نے انہیں مکمل طور پر آرام کرنے کا مشورہ دے دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق […]

الیکشن کمیشن میں اعلی سطح پر اکھاڑ پچھاڑ

  الیکشن کمیشن آف پاکستان (اسی سی پی) میں اعلی سطح پر تبادلے کردیے گئے، جس کے بعد چاروں صوبائی الیکشن کمشنرز تبدیل ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن میں اعلی سطح پر تبادلے کردیے گئے، شریف اللہ کو صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب تعینات کردیا […]

گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے اچھی خبر

اسلام آباد(پی این آئی) گاڑیاں سستی ہونے کا امکان، آئی ایم ایف کے مطالبے پر حکومت کی جانب سے درآمدی ڈیوٹیز کم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے بیرونی مسابقت کیلیے معیشت کو مکمل طور پر کھولنے کا آئی ایم […]

یوم پاکستان پریڈ سے متعلق بڑا فیصلہ کر لیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) 23 مارچ کو یوم پاکستان پریڈ محدود پیمانے پر روایتی جوش و جذبے کے ساتھ منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق یوم پاکستان پریڈ کو محدود پیمانے پر کرنے کا فیصلہ رمضان المبارک کے باعث کیا گیا […]

پی آئی اےطیارہ بڑے حادثے سے بال بال بچ گیا

  پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کا طیارہ بڑے حادثے سے بال بال بچ گیا۔ جدہ سے لاہور آنے والے پی آئی اے کے طیارے سے لاہور ایرپورٹ پر پرندہ ٹکرا گیا، طیارے میں 300 سے زائد مسافر سوار تھے۔ذرائع کے مطابق پی آئی […]

حکومت کا بڑی پابندی عائدکرنے کا فیصلہ

  حکومت نے فارمیسی کے نئے ادارے کھولنے پر پابندی لگانے کا فیصلہ کرلیا، پابندی کا فیصلہ زائد فارمیسی ادارے، فیکلٹی کمی، غیر معیاری تعلیم پر ہوا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے فارمیسی کے نئے ادارے کھولنے پر پابندی لگانے کا فیصلہ کرتے ہوئے ملک […]

خطرناک دہشتگرد گرفتار

  محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) نے راولپنڈی مغل مارکیٹ کےقریب بڑی کارروائی کرتے ہوئے فتنہ الخوارج کے 2 خطرناک دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا گیا. ترجمان سی ٹی ڈی نے بتایا کہ دہشت گردوں کی گرفتاری کے لیے انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کی […]

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی طبیعت ناساز

سابق وزیراعظم اور قائد مسلم لیگ (ن) میاں محمد نواز شریف کی طبیعت ناساز ہوگئی، انہیں ڈاکٹرز نے مکمل آرام کرنے کا مشورہ دے دیا ہے۔ نجی ٹی وی نے لیگی ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کی طبیعت ناساز ہے، […]

close