ساس کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بناکر آگ لگانے والا ملزم پکڑا گیا

لاہور (آئی این پی ) لاہور کے علاقے شیرا کوٹ میں سفاک ملزم نے اپنی سابقہ ساس کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بناکر آگ لگادی۔پولیس حکام کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس ٹیم جائے وقوعہ پر پہنچی اور خاتون کو تشویشناک حالت میں […]

رانا ثناء اللہ کو دماغی علاج کی ضرورت ہے، فواد چوہدری نے پی ٹی آئی جلسے کے لیے شرائط کو مضحکہ خیز قرار دے دی

گوجرانولہ (آئی این پی)رہنما پاکستان تحریک انصاف وسابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ گوجرانوالہ کے لوگوں کے شکر گزار ہیں، حقیقی آزادی لانگ مارچ میں گھکڑ منڈی اور سیالکوٹ کے شہریوں نے شرکت کی ۔ امید ہے کہ یہی روایت وزیرآ باد […]

اہم تعیناتی کے مسئلے میں نواز شریف اور شہباز شریف کےایک پیج پر نہ ہونے کا دعویٰ

اسلام آباد (آئی این پی )سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ چین ہمالیہ سے بلند اورہرموسم کادوست ہے، حالیہ چینی دورے پرتبصرہ نہیں کرناچاہتا،تعیناتی کے مسئلے میں نواز شریف اور شہباز شریف ایک پیج پر نہیں ہیں،حکومت روسی سینیٹر کے یوکرائن […]

راولپنڈی میں لانگ مارچ کے خلاف بینرکس نے لگا دیئے؟

راولپنڈی(آئی این پی ) تحریک انصاف کا لانگ مارچ پہنچنے سے قبل راولپنڈی میں احتجاج، مظاہروں اور دھرنوں کے خلاف بینرز آویزاں کردیے گئے۔ سول سوسائٹی کی جانب سے پی ٹی آئی لانگ مارچ کی آمد سے قبل مری روڈ پر بینرز آویزاں کیے گئے […]

پی ٹی آئی جلسہ، عدالت نے پارٹی قیادت سے کیایقین دہانیاں طلب کر لیں؟

اسلام آباد(آئی این پی ) اسلام آ باد ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کی جلسے اور دھرنے کی اجازت نہ دینے کے خلاف درخواست پر فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کر تے ہوئے کہا ہے کہ پہلے کہا گیا کہ 6 ، […]

چینی ڈاکٹر کو ٹارگٹ کرنے کی سازش ناکام بنا دی گئی، ٹاسک کس نے دیا تھا؟ انکشاف ہو گیا

حیدر آباد (پی این آئی) سندھ پولیس کے سی ٹی ڈی عملے نے کراچی کے علاقے گلستانِ جوہر سے کالعدم تنظیم کے ایک رکن کو گرفتار کیا ہے۔گرفتار ملزم پر کراچی کی طرز پر حیدر آباد میں بھی چائنیز ڈاکٹر کو ٹارگٹ کرنے کی سازش […]

ارشد شریف نیروبی کیسے پہنچے؟ انکشاف انگیز تفصیلات سامنے آ گئیں

نیروبی (پی این آئی) مقتول پاکستانی صحافی ارشد شریف کے حوالے سے کینیا کے حکام کا کہنا ہے کہ وہ دبئی سے ویزا لے کر آئے تھے، انہوں نے نیروبی میں آن ارائیول ویزا نہیں لیا تھا، ارشد شریف کو وقار احمد نے اسپانسر کیا […]

لانگ مارچ سے نمٹنے کے لیے مسلح پولیس اہلکاروں کی تعیناتی، وزارت داخلہ سے آئی جی اسلام آباد نے کیا مانگ لیا؟

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں آنسپکٹر جنرل پولیس نے مسلح پولیس اہلکاروں کی تعیناتی کیلئے وفاقی وزارت داخلہ کو خط لکھ دیا ہے۔ خط میں کہا گیا ہے کہ لانگ مارچ میں مسلح جتھوں سے نمٹنے کیلئے کوئیک رسپانس فورس […]

عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی آج ایف آئی اے میں طلبی

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر اعظم عمران خان کو آڈیو لیک معاملے کی انکوائری کے لیے آج ایف آئی اے میں طلب کر لیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایف آئی اے کی طرف سے سابق وزیراعظم عمران خان کو آج دوپہر […]

پی ٹی وی سینئر رہنما کو پنجاب کی اینٹی کرپشن عدالت نے طلب کر لیا

ڈیرہ غازی خان (پی این آئی) پنجاب کے محکمہ اینٹی کرپشن میں کیس خارج ہونے کے باوجود پی ٹی آئی کی سینئر رہنما شیریں مزاری کو عدالت نے طلب کر لیا ہے۔ سرکاری اراضی کو جعلسازی کرکے منتقل کرنے کے کیس میں اینٹی کرپشن عدالت […]

فوج جو بھی فیصلہ کرے گی عمران خان اس سے اتفاق کریں گے، پی ٹی آئی رہنما کا بڑا دعویٰ

اسلام آباد (آئی این پی)تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ موجودہ سیاسی بحران صرف فوج اور سپریم کورٹ کے ذریعے ختم ہوگا۔اپنے بیان میں اسد عمر نے کہا کہ فوج جو بھی فیصلہ کرے گی عمران خان اس سے اتفاق کریں […]

close