پیمرا کا اہم ترین اختیار معطل کر دیا گیا

شاسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ نے پیمرا کی اپیل مسترد کرتے ہوئے ٹی وی چینلز کا لائسنس معطل کرنےکا چیئرمین پیمرا کا اختیار معطل کردیا۔پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن (پی بی اے) کے اعلامیےکے مطابق سپریم کورٹ نےٹی وی چینلز کا لائسنس معطل کرنےکا چیئرمین […]

پی ٹی آئی نے اقوام متحدہ کو آئی جی پنجاب فیصل شاہکار سے متعلق کیا خط لکھنے کا فیصلہ کر لیا؟ بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اقوام متحدہ کو آئی جی پنجاب کو بطور ایڈوائزر نہ رکھنے کے لیے خط لکھنے کا فیصلہ کرلیا۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بابر اعوان کا کہنا تھا کہ عمران خان کی […]

وزیراعظم کا لانگ مارچ کے دوران جاں بحق افراد کے لواحقین کیلئےلاکھوں روپے امداد کا اعلان

اسلام آباد (آئی این پی)وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان تحریک تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے دوران مختلف واقعات میں جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین کیلئے 50 لاکھ روپے فی کس امداد کا اعلان کردیا۔وزیراعظم آفس سے جاری بیان میں کہا گیا ہے […]

ڈیلی میل کیس، برطانوی عدالت نے وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کو مزید مہلت دینے سے انکار کر دیا، تہلکہ خیز خبر

لندن(آئی این پی)برطانوی عدالت نے ڈیلی میل کیس میں وزیراعظم شہبازشریف کی حکم امتناع کی درخواست خارج کرتے ہوئے انہیں مزید وقت دینے سے انکار کر دیا۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شہباز شریف کے وکلا نے عدالت سے استدعا کی کہ وزیراعظم […]

ارشد شریف کی تصاویر کہاں سے لیک ہوئیں، پمز ہسپتال کے ڈائریکٹر کا اہم بیان آگیا

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) اسپتال کے ڈائریکٹر ڈاکٹر خالد مسعود نے کہا ہے کہ صحافی ارشد شریف کی سامنے آنے والی تصاویر پمز اسپتال سے ہی لیک ہوئی ہیں۔ جمعرات کو ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے […]

سابق وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ سے ایک اور عہدہ واپس لے لیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کو ای سی ایل کمیٹی کی سربراہی سے بھی فارغ کردیا گیا۔ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر ایاز صادق کو کابینہ ای سی ایل کمیٹی کم کنوینئر مقرر کردیا گیا ہے، کابینہ نے ای سی […]

قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی کے منحرف ارکان میں اختلافات، نیا پارلیمانی لیڈر کس کومقرر کر دیا گیا؟

اسلام آباد(آئی این پی)قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی کے منحرف ارکان میں اختلافات۔۔  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے منحرف اراکین نے قومی اسمبلی میں اپنا پارلیمانی لیڈر تبدیل کردیا۔     تفصیلات کے مطابق مطابق پاکستان تحریک انصاف کے منحرف اراکین کی اکثریت […]

عمران خان کی سکیورٹی پر ماہانہ کتنے کروڑ روپے خرچ ہو رہے ہیں؟ رپورٹ جاری

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کی سکیورٹی پر آنے والے اخراجات کی تفصیل منظر عام پر آگئی۔ایک نجی ٹی وی نے سرکاری دستاویز کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں بتایاکہ عمران خان کی سکیورٹی […]

ارشد شریف پر تشدد کا اندازہ لگانا مشکل کیوں ہے؟ فرانزک ایکسپرٹ نے وجہ بتا دی

لاہور(پی این آئی) فرانزک ایکسپرٹ ڈاکٹر محمد نصیرنے کہا ہے کہ اگر ڈیڈ باڈی 3 دن پرانی ہو تو تشدد کا صحیح اندازہ لگانا مشکل ہوجاتا ہے، جسم پرپڑنے والے نشانات سے تشدد کا اندازہ لگایا جاتا ہے،3 گھنٹے تک کسی پر تشدد ہوا ہے […]

پارٹی میں پھوٹ ڈالنے کا الزام، صوبائی وزیر تعلیم کے چچا کو تحریک انصاف سے نکال دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع صوابی میں تحریک انصاف کے قائدین میں خاندانی چپقلش شدت اختیار کر گئی جس کے بعد صوبائی وزیر تعلیم شہرام ترکئی اور ان کے چچا بلند اقبال ترکئی ایک دوسرے کی مخالفت میں آمنے سامنے […]

نئے آرمی چیف کی تعیناتی کا فیصلہ، وزیر دفاع خواجہ آصف نے تصدیق کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)نئے آرمی چیف کی تعیناتی کا فیصلہ، وزیر دفاع خواجہ آصف نے تصدیق کر دی۔۔۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے وزیر اعظم شہباز شریف کی لندن میں نواز شریف سے ملاقات کے دوران نئے آرمی چیف کی تعیناتی کے معاملے پر گفتگو […]

close