لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ق کے صدر چودھری شجاعت حسین پنجاب کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کرنے سابق صدرآصف زرداری سے ملاقات کرنے بلاول ہاؤس پہنچ گئے۔ پاکستان مسلم لیگ ق کے صدر چودھری شجاعت حسین سابق صدر آصف زرداری سے […]
اسلام آباد(پی این آئی)لیفٹیننٹ جنرل آصف غفورکے بیٹے سعد غفور کا نکاح ہو گیا۔ حقیقت ٹی وی کے مطابق جنرل آصف غفور کے بیٹے سعد غفور کا نکاح سادگی کے ساتھ جامع مسجد ابراہیم اسلام آباد میں منعقد کیا گیا۔ سعد […]
اسلام آباد (پی این آئی) ترجمان دفتر خارجہ نے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی گرفتاری کی خبروں کو جھوٹ قرار دیدیا ہے۔ ہفتہ وار بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری کی گرفتاری کی خبر جھوٹ اور حقائق کے منافی […]
پشاور(پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف نے خیبر پختونخوا اسمبلی کی تحلیل کا فیصلہ مؤخر کر دیا ہے، وزیر اعلیٰ کے پی کے محمود خان کا کہنا ہے کہ پہلے پنجاب اسمبلی تحلیل کی جائے گی اس کے بعد خیبر پختونخوا اسمبلی تحلیل ہو […]
اسلام آباد (پی این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف نے گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کو وزیراعلٰی پنجاب چودھری پرویز الٰہی کو وزارت اعلٰی سے ڈی نوٹیفائی کرنے سے روک دیا ہے ۔ گورنر ہاؤس لاہور میں جاری لیگی رہنماؤں کے اہم اجلاس میں وفاقی وزارت قانون […]
لاہور(پی این آئی) پنجاب حکومت نے صوبائی سیکرٹریٹ کے ملازمین کے الاؤنس میں 100فیصد اضافہ کر دیا۔ قبل ازیں افواہ گردش میں تھی کہ سیکرٹریٹ ملازمین کے الاؤنس میں 50فیصد اضافہ کیا جا رہا ہے تاہم محکمہ خزانہ کی طرف سے گزشتہ دنوں 100فیصد اضافے […]
لاہور (پی این آئی) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ ایک آدمی نے حکومت کو گرا کر ملک کے ساتھ دشمنی کی، قوم مجھے50 سال سے جانتی ہے، میرے ساتھ ملک دشمن، غداروں والا سلوک کیا گیا۔ ہمیں ہٹاکر چوروں کو […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ (ق) سیاسی طور پر ہماری اتحادی ہے اور رہے گی جب کہ عمران خان اور پرویز الٰہی میں کوئی دوریاں نہیں ہیں۔ اسد عمر نے کہا کہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) سیشن عدالت نے تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کے بغاوت پر اکسانے کے کیس میں قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے،ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت میں پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کیخلاف بغاوت پر اکسانے کے کیس سے […]
لاہور(پی این آئی) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر قاتلانہ حملے کے کیس میں ن لیگ کے رہنما کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق سوہدرہ کے رہائشی مدثر نذیر کو پولیس نے گرفتار کر کے لاہور منتقل کر دیا ہے۔پولیس کے مطابق […]
لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ق نے سینیٹر کامل علی آغا کی بنیادی رکنیت ختم کر دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق طارق بشیر چیمہ نے کامل علی آغا کی رکنیت ختم کرنے کا نوٹس جاری کر دیا۔مسلم لیگ ق کے اعلامیے میں کہا گیا […]