کے الیکٹرک صارفین، بجلی 3 روپے 30 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست

کراچی (پی این آئی) کراچی کے شہریوں کے لیے بجلی 3 روپے 30 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنےکی درخواست نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی میں جمع کرادی گئی۔ نیپرا حکام کا کہنا ہے کہ کے الیکٹرک صارفین کے لیے بجلی 4 ماہ کے لیے مہنگی […]

استعفوں کی منظوری کے لیے سپریم کورٹ پر انحصار کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی رہنما شبلی فراز نے کہا ہے کہ ہم نے قومی اسمبلی میں پیش نہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ قومی اسمبلی اجلاس طلب کرنے کے معاملے پر شبلی فراز نے ردعمل دیا اور پارلیمنٹ میں پیش نہ […]

عمران خان آج شام قوم سے خطاب کریں گے، وقت کا اعلان کر دیا گیا

لاہور(آئی این پی)پی ٹی آئی کے رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ عمران خان(آج) جمعرات کو شام 5 بجے قوم سے خطاب کریں گے ۔حما د اظہر کا کہنا ہے کہ اگر ایم پی ایز کو خریدنے کی اپوزیشن کی کوشش جاری رہی تو […]

پیسے لے لیں، اپنے پاس رکھیں، ان کی آفرز کو انجوائے کریں، عمران خان کا خواتین ارکان اسمبلی کو جواب

اسلام آباد(آئی این پی)سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے خواتین ارکان اسمبلی سے لاہور میں ملاقات کی ہے۔ذرائع کے مطابق ملاقات میں خواتین ارکان نے الزام لگایا کہ ہمیں پیسوں اور ہمیں محفوظ مقام پر منتقل کرنے کی بھی پیشکش […]

پی ٹی آئی ارکان قومی اسمبلی سے استعفوں کا اعلان کیسے کریں گے؟ حکمت عملی فائنل کر لی گئی

اسلام آباد(آئی این پی)قومی اسمبلی سے استعفوں کی تصدیق کیلئے کے پی ہائوس میں پی ٹی آئی ممبران کی گنتی کے بعد انہیں اسمبلی پہنچایا جائے گا، شاہ محمود قریشی ارکان کو لے کر اسپیکر کے سامنے پیش ہوں گے۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق […]

ملک کی معاشی صورتحال کے ذمہ دار جنرل (ر) باجوہ ہیں، عمران خان کی طرف سے سابق آرمی چیف پر تنقید کا سلسلہ جاری

لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں جب تک رول آف لا نہیں ہوگا ملک ترقی نہیں کرے گا، ملک کی معاشی صورتحال کے ذمہ دار جنرل (ر)باجوہ ہیں۔ وکلا گروپ کے وفد نے […]

جمعے کو پنجاب اسمبلی نہیں ٹوٹے گی، پی ٹی آئی لیڈر نے حقیقت کا اعتراف کر لیا

لاہور(آئی این پی)رہنما پی ٹی آئی شفقت محمود نے تصدیق کی ہے کہ پرویز الہی یوں ہی عمران خان کے ساتھ نہیں کھڑے ہوئے، انہوں نے اس حمایت کے بدلے پنجاب میں صوبائی اسمبلی کی 30 اور قومی اسمبلی کی 15 نشستوں پر ایڈجسٹمنٹ مانگی […]

پنجاب حکومت کی رخصتی کی اطلاعات، پرویز الہی رات گئے تک کیا کرتے رہے؟

لاہور(آئی این پی)پنجاب میں بدھ کے روز سارا دن جاری رہنے والی سیاسی کشیدگی کے باوجود وزیراعلی پنجاب چودھری پرویزالہی کی رات گئے تک وزیراعلی آفس میں سرکاری مصروفیات جاری رہیں۔وزیراعلی سے صوبائی وزرا، اراکین قومی و صوبائی اسمبلی نے ملاقاتیں کیں، ملاقاتوں کے دوران […]

غیر آئینی اور غیر قانونی، گورنر پنجاب نے سپیکر کی رولنگ مسترد کر دی

لاہور(آئی این پی )گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے سپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان کی رولنگ غیر آئینی اور غیر قانونی قرار دے دی۔گورنرپنجاب نے سپیکر پنجاب اسمبلی کی رولنگ مسترد کرتے ہوئے آرٹیکل 130 کی شق 7 کے تحت حکم نامہ جاری کر دیا، بلیغ […]

پنجاب میں رینجرز اور ایف سی تعینات کرنے کا فیصلہ، بڑے اقدام کا امکان؟

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی حکومت نے صوبہ پنجاب میں رینجرز اور ایف سی تعینات کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی قانون نافذ کرنے والے ادارے صوبے میں آئین،قانون کی عملداری سے متعلق امورسرانجام دیں گے۔وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے […]

فواد چوہدری کو “چولیں مارنے کی بیماری” کا دعویٰ کر دیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی)وزیر مملکت اور پیپلز پارٹی کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ آصف زرداری کے خلاف بیان بازی سے فواد چوہدری اپنا بونا قد بڑھانے کی کوشش کر رہے ہیں، فواد چوہدری کو چولیں مارنے کی بیماری ہے۔پی پی ترجمان […]

close