وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے ملک بھر میں احتجاج کی کال دیدی

پشاور(پی این آئی)وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے جمعہ کے روز ملک بھر میں احتجاج کی کال دے دی ہے۔ علی امین گنڈاپور اپنے ایک ویڈیو پیغام میں کہا کہ ہم جمعہ کو ہر شہر میں نکلیں گے، ہر شہر میں عدلیہ کی آزادی، […]

عمران خان کی رہائی اب کوئی روک نہیں سکتا، دعویٰ

پشاور: مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور نے تمام رکاوٹیں عبورکرکے پورا پنجاب اور لاہورگھوم کر اپنا چیلنج پورا کیا۔ بیرسٹر سیف نے کہا کہ خواجہ آصف اور عطا تارڑ اٹک پار کرنے کی […]

اسرائیلی اخبار کا مضمون، تحریک انصاف سے وضاحت مانگ لی گئی

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی سینیٹر شیری رحمان نے اسرائیلی اخبار یروشلم پوسٹ کے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے متعلق مضمون پر ردِعمل دے دیا۔ اپنے بیان میں شیری رحمان نے کہا کہ اسرائیلی اخبار نے لکھا ’بانی پی ٹی […]

آئی پی پیز کیپسٹی چارجز پر مذاکرات کیلئے آمادہ، آئندہ ماہ عوام کو ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی)حکومت نے اپنے سرکاری آئی پیز کے ٹیرف ٹیکس کو کم کرنے پر رضامند ی کا اظہار کردیا ہے جس کے بعد بجلی ٹیرف اور آئی پی پیز سے بات چیت کے حوالے اہم پیشرفت جلد سامنے کا امکان ہے۔ میڈیا […]

تحریک انصاف کے رہنمائوں اور کارکنان کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

لاہور(پی این آئی)ڈی سی لاہورکی جانب سے تحریک انصاف کے 487 کارکنوں اور رہنماؤں کے نظر بندی کے احکامات واپس لےلیے گئے۔ لاہور میں پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے جلسے کےپیش نظر کارکنوں کی نظر بندی کے احکامات لاہور پولیس کی درخواست پر ڈی […]

ادویات کی قیمتوں میں بھی ہوشربا اضافہ ہوگیا

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے بعض ادویات پر 18 فیصد جنرل سیل ٹیکس لگادیا، قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں۔ حکومت کی جانب سے کچھ ادویات پر 18 فیصد تک جنرل سیل ٹیکس لگانے کی وجہ سے ان کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ […]

رات گئے زوردار دھماکہ، جانی نقصان ہوگیا، افسوسناک خبر

سوات (پی این آئی ) سوات میں مالم جبہ روڈ پر پولیس موبائل کو ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار شہید اور 3 زخمی ہوگئے۔     میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس حکام نے بتایا کہ […]

جے یو آئی نے صاف انکار کر دیا

 کراچی (پی این آئی) جمعیت علمائے اسلام کے سیکرٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ جے یو آئی ایسی کسی ترمیم کا حصہ نہیں بنے گی جو بنیادی حقوق کے منافی ہو۔۔۔۔۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا عبدالغفور حیدری کا کہنا تھا […]

اسلام آباد، مارگلہ ہلز پر قائم مونال ریسٹورنٹ کو مسمار کرنے کا عمل شروع، عمارت کا بڑا حصہ گرا دیا گیا

اسلام آباد (آئی این پی) سپریم کورٹ کے احکامات پر عملدرآمد کرتے ہوئے وائلڈ لائف منیجمنٹ نے مارگلہ ہلز نیشنل پارک پر قائم مونال ریسٹورنٹ کو مسمار کرنے کا عمل شروع کردیا۔ تفصیل کے مطابق وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ نے عدالتی احکامات پر عملدرآمد کرتے […]

لاہور میں پی ٹی آئی جلسہ، علی امین گنڈاپور نے عمران خان سے کیا درخواست کی تھی؟ ن لیگی رہنما کا بڑا دعویٰ

اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ(ن)کے ایم این اے حنیف عباسی نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے نعیم پنجوتھہ کے ذریعے بانی پی ٹی آئی سے درخواست کی تھی کہ جلسے سے ان کی جان چھڑوائیں، لیکن بانی […]

دنیا کے طاقتور اور کمزور ترین پاسپورٹس کی فہرست جاری، پاکستان کا کونسا نمبر نکلا؟

دبئی(پی این آئی) متحدہ عرب امارات کے پاسپورٹ کو اس سال بھی طاقتور پاسپورٹس کی فہرست میں پہلے نمبر پر رکھا گیا ہے۔ جبکہ پاکستان کا نمبر صومالیہ کے ساتھ یعنی آخری نمبر سے پہلے ہے۔ پاسپورٹ انڈیکس کی فہرست کے مطابق اماراتی پاسپورٹ پر […]

close